English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Typefounder Noun فلزی چھاپے کےحروف کو ڈھالنے والا شخص ۔
Typefounding Noun چھاپے کے حروف ڈھالنے کا کاروبار ۔
Typeholder Noun جلد ساز کا وہ اوزار جس سے جلد پر حروف جمائے جاتے ہیں ۔
Typel Noun ٹائپ پروگرامنگ میں متغیر کی قسم مثال کے طور پر انٹچر حقیقی عدد ٹیکسٹ کریکٹر یا فلوٹنگ پوائنٹ نبر ۔
Typer Noun ٹائپسٹ ۔ ٹائپ کرنے والا ۔
Types of incision چِیرا دینے کی اقسام
Types test Noun امتحانی حروف
Typescript Noun ٹائپ شدہ دستاویز یا مسودہ ۔
Typeset Verb چھاپے کے حروف مرتب کرنا یا ترتیب دینا ۔
Typesetter Noun حرف چیں جو طباعت کے لیے ٹائپ کے حروف جوڑتا ہے ۔ اس کام کی مشین ۔
Typesetting Noun حروف ٹائپ جمانے یا بٹھانے والا ۔
Typesetting machine Noun چھاپے کے حروف جمانے کے لئے مختلف کلیدی تختے کی مشینوں میں سے کوئی ۔
Typewrite Verb ٹائپ کرنا ۔
Typewriter Noun ٹائپ مَشین ۔ ٹائپ رائٹَر ۔ ٹائپ سے مُشابَہ تحریر بَنانے والی کَلیدی تَختے والی مَشین ۔
Typewriting Noun ٹائپ کاری ۔ ٹائپ نویسی ۔ ٹائپ رائٹَر اِستعمال کَرنے کا عمَل یا ہُنَر ۔ ٹائپ شُدہ کام ۔
Typewritten Adjective ٹائپ پر چھاپا ہوا ۔ ٹائپ سے لکھا ہوا ۔
Typey Typy کا متبادل ۔
Typh typho
Typha New Latin سیدھی لمبی جنس کا پودا ۔
Typha angustifolia Noun لاکھ ، پیڑا ، پن ، گوندل
Typha elephantina Noun چامبر ، پیڑ ، بوج ، بری
Typhi murium bacillus Noun چوہوں کی مرض کا جرثومہ
Typhic Adjective ٹائیفائڈ سے متعلق ۔
Typhinia Adjective بار بار آنے والا بخار ۔
Typhiod fever Noun باری کا بُخَار ۔ تَپِ مُحَرکَہ ۔ سالمو نیلا ٹائیفی کی وَجَہ سے ہونے والا بُخَار ۔
Typhl o
Typhl typhlo
Typhlectasis Noun کانی آنت کا پھول جانا
Typhlenteritis Noun التہاب زائدہ المور ، کافی آنت کے ابھار کی سوزش
Typhlitic Adjective (مرضیات) کان ، آنت کے ورم سے متعلق ۔