English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Typhosepsis Noun ٹائیفائیڈ کا زہر چڑھنا
Typhosum bacterium Noun جرثومہ محرقہ
Typhosus bacillus Noun محرقیہ جرثومہ
Typhous Adjective مُحَرقَہ دِماغی سے مُتعَلّق ۔
Typhus Noun ٹائفَس ۔ مُحَرقَہ دِماغی ۔ ایک قِسم کا بُخار جِس میں جِسم پَر ارغوانی رَنگ کے دانے نِکل آتے ہیں ۔ بے حَد کَمزوری محسُوس ہوتی ہے ۔
Typhus abdomen Noun محرقہ شکمی
Typhus fever Noun محرقہء دماغی ٹیفوس ۔ ٹیفوسیہ ۔
Typhus icteroides fever Noun محرقہ برفانی ، تپ زرد
Typhus petechial Noun لیفوسہ بخار خالص
Typic Adjective مثالی ۔ نوعی ۔ تمثیلی ۔
Typic fever Noun نوبتی بخار
Typical Adjective نوعی ۔ تَمثیلی ۔ مِثالی ۔ اپنی طَرز کا ۔ اِشارتی ۔ علامتی ۔
Typical child Noun مطابق ۔ ٹائپ بچہ ۔
Typicality Noun تمثیلیت ۔ مثالیت ۔ مخصوصیت ۔ امتیازیت ۔
Typically Adverb مِثالی طور پَر ۔ مَخصُوص طور پَر ۔ اِمتیازی طور پَر ۔ تَمثیلًا ۔
Typically arachnids have their bodies divided into two parts in which the segmenst are fused to give an anterior prosoma and a posterior opisthosma with a pair of claw like chelicerae and four pairs of legs Phrase ان جانداروں کے جسم کے ٹکڑوں کا ایک حصہ جوڑا تجسس کے افعال ادا کرتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جوڑا محرک ہوتا ہے یعنی اعصاب کے افعال ادا کرتا ہے ۔
Typicalness Noun مِثالیت ۔ مَخصُوصیت ۔ مِثالی پَن ۔
Typicon typikon
Typification Noun اِظہار جو مِثالًا کیا جاۓ ۔ بیان جو مِثالًا دیا جاۓ ۔
Typify Verb مِثال کے ذَریعے ظاہِر کَرنا ۔ علامَت کے ذَریعے ظاہِر کَرنا ۔ نِشانی ہونا ۔ مِثال بَن کے دِکھانا ۔
Typifyed Verb علامت سے ظاہر ہوا ۔
Typiness Noun مثال ہونے کی صفت یا حالت ۔
Typing Noun دیکھو : typewriting
Typing blood sedimentation rate Noun دموی تطابق
Typist Noun ٹائپ کار ۔ ٹائپِسٹ ۔ ٹائپ مَشین پَر کام کَرنے والا ۔
Typo Noun ٹائپو ۔ طَباعتی کی غَلطی ۔ چھاپے کی غَلطی ۔
Typograph Noun طابع ۔ پرنٹر ۔ ٹائپ بنانے یا حروف کاری کی مشین ۔
Typographer Noun فَنِ طَباعت کا ماہِر ۔ طابع ۔ پرنٹَر ۔
Typographic Adjective طَباعتی ۔ طَباعت کا ۔ چھَپائی کا ۔ چھاپنے کا ۔
Typographical Adjective فن طباعت سے متعلق ۔ طباعت یا چھپائی کا ۔ طباعتی ۔