English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Technically anly the last three elements have alkaline oxides but the name is used generally to describe the complete group Phrase تکنیکی لحاظ سے اس گروپ کے آخری تین عناصر الکالائین آکسائیڈز کے حامل ہیں لیکن اس کے باوجود یہ نام گروپ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Technicalness Noun فنیت ۔ صنعیت ۔ فنی ۔ صنعتی ہونا ۔
Technician Noun اہل فن ۔ ذی فن ۔ کارشناس فنی ۔
Technicist Noun ماہر فنّیات ۔ اپنے فن کا ماہر ۔ کسی کام میں مہارت رکھنے والا ۔
Technicize Verb صنعتی بتانا ۔ تکنیکی بتانا ۔
Technico
Technicology Noun علم صنعت و حرفت ۔ حرفیات ۔
Technicolor Noun تین بنیادی رنگوں کی باہمی آمیزش سے فلمیں بنانے کا طریقہ ۔
Technicolor our
Technics Noun فنیات ۔ فنی اصطلاحات ۔ کسی فن یا فنون کی آموزش ۔ کسی علم کا مطالعہ ۔ فن یا علم سیکھنے کا عمل ۔
Technicum technikum
Techniphone Noun (صوتیات) فنی فنون ۔ بے صوت پیانو ۔
Technique Noun تکنیک ۔ فنی پہلو ۔ ڈھنگ ۔ اسلوب ۔ طریق کار ۔ مہارت ۔
Technique of storytelling Noun (تاریخ) اسلوب قصہ گوئی ۔
Technique of supervision Noun اسلوب نگرانی ۔
Techno Noun عام پسند موسیقی کی ایک صورت جس میں برقی ساز استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Techno Noun عام پسند موسیقی کی ایک صورت جس میں برقی ساز استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Techno causis Verb کسی چیز سے داغ دینا ۔
Technobabble Noun عام طور پر ناقابل فہم فنی لغات ۔ فنی لغت بازی ۔
Technocarcy Noun ٹیکنو کریسی ۔ ۱۹۳۲ میں حکومت کا یہ نظریہ رائج ہوا تھا ۔ کہ صنعتی وسائل کا قبضہ انجینیروں کے سپرد کر دیا جائے ۔
Technocausis Noun داغنے کافن ، فن الکی
Technocracy Adjective ٹیکنو کریسی میں حکومت کا یہ نظریہ رائج ہوا تھا کہ صنعتی وسائل کا قبضہ اور انتظام نیز معاشرے کو ازسر نو تشکیل دینے کا سارا کام صنعتی و فنی ماہرین اور انجنیئروں کے سپرد کر دیا جائے حکومت صناعان ۔
Technocrat Noun ٹیکنوکریٹ ۔ ٹیکنیکی اصول و نظریے کا حامی ۔
Technocratic Adjective ٹیکنو کریسی کا ۔ ماہرین شاہی سے متعلق ۔
Technolgoy Noun علم طفولیت ، اطفال نامہ
Technological Adjective تکنیک یا فنیات کا استعمال کرنے والا یا تکنیک پر مبنی ۔
Technological civilization Noun تکنیکی تہذیب ۔ تکنیکی تمدن ۔
Technological culture Noun تکنیکی تہذیب ۔
Technological forecasting Adjective ٹیکنالوجی میں پیش آنے والی تبدیلیوں کا پیشگی ذکر ۔
Technological technologic