English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Technologically صنعت یا ٹیکنالوجی کے طریقے سے ۔ فنّی یا حرفتی طور پر ۔ فنیاتی طور پر ۔
Technologist Noun ماہرِ فنّیات ۔ صَنّاع ۔ ماہر علوم صنعتی ۔
Technology Phrase نیکنالوجی ۔
Technology ind Adjective علم کا وہ شعبہ جو صنعت و حرفت کے علوم و فنون سے متعلق ہو اس علم کا استعمال معاشرے کی مادی ضرورتیں پوری کرنے میں استعمال ہونے والے وسائل اور ان کا علم ۔
Technology is an important part of our life Phrase ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ھے
Technonomy Noun (معاشیات) اُصول صنعت و حرفت ۔ اصول و قواعدفنون صنعتی ۔
Technophile Noun, Adjective نئی تکنیک اور فنی ترقی کا دلدادہ ۔ تکنیک پسندی سے متعلق ۔ نئے فنی طریقوں کے مطابق ۔
Technophilia Noun تکنیک پسندی ۔ تجربے کو پسند کرنے والا ۔ کام میں بہتری کو پسند کرنے والا ۔
Technophobe Noun تکنیک بیزار ۔ نئی فنی جدتوں سے خائف یا ان کا مخالف شخص ۔
Technophobia Noun جدت بیزاری ۔ تکنیک گریزی ۔ جدید علم نہ رکھنے والا ۔ کسی کام کے بارے میں علم نہ رکھنے والا ۔ نا تجربہ کار ۔
Technopsychology Noun (نفسیات) صنعتی نفسیات ۔ رواں شناس عملی ۔
Technotomia Noun طفل کشی ، بچوں کو قتل کرنا
Techous Adjective (امریکا) نا معین ۔ نا مطمعن ۔
Techy Adjective دیکھیے ۔
Tecno tekno
Tecnology Noun بچوں کا مطابق سائنس مطالعہ ۔ اصولی مطالعہ ۔ بیان الطفال ۔
Tecoma stans Noun پچا گوٹلہ ، سونا پٹی
Tecoma undulata Noun روکڑیرا ، لہورا ، لہوری ، روہیڑا
Tecta hebenular Noun عنانچہ محرابی
Tectbranchian Adjective (حیوانیات) غلافی خیشوم دار (گھونگا)
Tectibranch Adjective (حیوانیات) غلافی خیشوم دار گھونگے سے متعلق ۔
Tectiform Adjective چھت نما ۔ سقف مانند ۔
Tectocephaly Noun چھت جیسی ہموار کھوپڑی والا ، راس زورقی
Tectological Adjective صوریات ترکیبی سے متعلق ۔
Tectologist Adjective ٹیکٹولوجسٹ ۔ شکلیات کے علم کا ماہر ۔
Tectology Noun (حیاتیات) شکلیات ترکیبی ۔ صوریات ترکیبی ۔ علم اشکال اعضاء کی ایک شاخ ۔
Tectona Noun (نباتیات) ساگون ۔
Tectona grandis Noun ساگون
Tectonic Adjective تعمیری ۔ عمارت یا تعمیر ۔ اس سے متعلق ۔ عماراتی ۔ ساختمائی ۔
Tectonic earthquake Noun (ارضیات) ساختمانی زلزلہ ۔