English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tectonics | Noun | عماریات ۔ تعمیر میں سامان کو جوڑنے شکل دینے یا آرایش کرنے کا علم یا فن ۔ فنِ تعمیر ۔ |
| Tectorial | Adjective | بطور غلافی کام دینے والا ۔ غلافی ۔ ردائی ۔ غشائے غلافی ۔ کان کی اندرونی جھلی جو عضو کارتی پر چڑھی ہوتی ہے ۔ |
| Tectorial membrance | Noun | (حیوانیات) غشائے غلاف ۔ |
| Tectorium | Adjective | پردہ غلاف ۔ |
| Tectospinal | Noun | کھوپڑی کے درمیان سے حرام مغز تک |
| Tectricial | Adjective | شاہ پر سے متعلق ۔ غلافی پر کا یا اُس سے متعلق ۔ |
| Tectrix | Noun | شاہ پر ۔ جھاڑی ۔ جنگل ۔ شکار کے جانوروں کے لیے آڑ ۔ پناہ ۔ |
| Tectroial | Adjective | غلاف کا کام دینے والا غلافی ۔ |
| Tectual critic | Noun | متن پر تنقید کرنے والا ۔ تاقدِمتن ۔ متنی نقاد ۔ |
| Tectum | Noun | (حیوانیات) غلاف ۔ سُقف ۔ |
| Ted | Verb | اُلٹنا اور صاف کر کے پھیلانا ۔ جیسے گھاس تاکہ ہوا سے خشک ہو جائے ۔ گھاس الٹنا ۔ |
| Ted bill | Adjective | دستخط کے ساتھ منظور شدہ ہنڈی ۔ |
| Tedded | Adjective | پھیلا ہوا ۔ منتشر کی ہوئی گھاس (سکھانے کی غرض سے) |
| Tedder | Noun | ترینگلی ۔ ترینگل ۔ گھاس پھیرا ۔ گھاس پھیرنے والا ۔ |
| Teddy | Noun | کھلونے کا ریچھ ۔ بھالو کی شبیہہ ۔ ایک زنانہ زیر جامہ ۔ |
| Teddy bear | Noun | دو زولٹ کے نام کے حوالے سے جسے جانور رکھنے اور شکار کھیلنے کا بے حد شوق تھا ۔ |
| Teddy boy | Noun | نوجوانوں کا ایک طبقہ جو خصوصاً اُنیس سو پچاسء کی دہائی میں نمایاں ہوا ۔ شاہ ایڈورڈ ہفتم کے دور کے لباس اور وضع کا دلدادہ ۔ |
| Teddy girl | Noun | چست لباس پہننے والی لڑکی ۔ ایڈورڈ کے طرز کا لباس اختیار کرنے والی لڑکی ۔ |
| Teded | Verb | گھاس کو پھیلا کر خشک کیا ۔ |
| Tedentition | Noun | دانت گرنا |
| Tedesco | Noun | المانی کے لئے اطالوی لفظ (خصوصاً ہنرموسیقی وادبیات کو ظاہر کرنے کے لئے ۔ |
| Tedin | Name | تدین ۔ دیانتداری ۔ ایمانداری ۔ پرہیزگاری |
| Tediosity | Noun | کسالت ۔ملالت ۔خستگی ۔بار خاطر ہونا ۔ |
| Tedious | Adjective | اکتا دینے والا ۔ تکھا دینے والا ۔ |
| Tedious boy | Noun | تکلیف دہ لڑکا ۔ناپسندیدہ لڑکا ۔ |
| Tediously | Adverb | ناگوار پن سے ۔ تکلیف دہ طور پر ۔ |
| Tediousness | Noun | یکسانیت ۔ کوفت ۔ ناگواری ۔ تکلیف ۔ اداسی ۔ طوالت ۔ |
| Tedium | Noun | بے لفظی ۔ اکتاہٹ ۔ |
| Tee | Noun | بعض کھیلوں میں ہدف ۔ جیسے پتّھر کنڈلی میں ۔ کھیل شروع کرنے کی جگہ ۔ جو عام طور پر مٹی کا ڈھیر ہوتا ہے ۔ |
| Tee headed | Adjective | ٹی سرِا ۔ |