English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Teaset Noun چائے نوشی کے برتن یا آلات ۔ چائے پینے کے برتن کپ وغیرہ ۔
Teaseteaze
Teasing new masters was an exciting sport a fine art and a tradition for the students at brookfield
Teasingly Adverb چھیڑے ہوئے ۔ شرارت سے ۔ چھیڑ خانی کے طور پر ۔
Teaspoon Noun چائے کا چمچہ ۔ چائے ۔ کافی ۔ اسی نُوع کی کوئی شے پلانے والا چھوٹا چمچہ ۔
Teaspoonful Noun چمچہ بھر ۔ مُقدار جو چائے کے چمچے میں سما جائے ۔
Teasy Adjective دیکھو: Irritating
Teat Noun نپل ، بٹھنی ۔
Teat fish Noun (حیوانیات) ایک قسم گھونگا جس کی یخنی چین مین پی جاتی ہے ۔
Teated Adjective بُھٹنی کا ۔ پستانی ۔
Teatime Noun عصرانہ ۔ چائے نوشی کا وقت ۔ چائے پلانے اور دعوت چائے کا وقت جو رسماً سہ پہر کا وقت ہوتا ہے ۔ وقت چائے ۔
Teatlike Adjective بھٹنی کا سا ۔ تھن کا سا ۔
Teaze Noun tease کا متبادل ۔
Teazel teazle
Tebsir Name تبصیر ۔ منور کرنا ۔ روشن کرنا
Tec Noun جاسوس ۔ خصوصی خبریں دینے والا ۔ جاسوسی کرنے والا ۔
Tecaology Adjective علم پرورش بچگان ۔
Tech Noun تکنیکی کالج ۔ تکنیک یا ٹیکنالوجی ۔ فنّیات ۔
Teche Noun (فلسفہ) اصولی کار ۔
Techie Noun تکنیکیات یا فنیات کا شوقین یا ماہر ۔ خصوصاً کمپیوٹر سے متعلق ۔
Technetium Phrase ٹیکنیٹم : ایک عنصر جوہری عدد 43 ، اس کے سب سے زیادہ قیام پذیر آئسوٹوپ کا ایٹمی وزن 98 ہے ۔
Technic Noun تکنیک ۔ فنیات ۔ تکنیکی مہارت ۔ فنیاتی ۔
Technic or technique Adjective طریق کار ۔
Technical Adjective صنعتی ۔ پیشہ وارانہ ۔ فنی ۔
Technical aid Adjective فنی امداد ۔
Technical approval Noun فنی منظوری ۔ تکنیکی منظوری ۔ پسندیدگی ۔
Technical assault Noun جو قانون کی رو سے مجرم سمجھا جائے ۔ مجرمانہ حملہ ۔
Technical assistance board Noun تکنیکی امدادی بورڈ ۔
Technical board Noun تکنیکی بورڈ ۔
Technical chemistry Noun (کیمیا) ٹکنیکل کیمیا ۔ صنعتی کیمیا ۔