English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Technical college Noun تکنیکی کالج ۔
Technical default Verb غلطی ضابطہ ، غلطی تکنیکی ، سہو تکنیکی ۔
Technical defect Noun (قانون) قانونی سُقم ۔ نقص ۔
Technical difficulty Noun فنی دُشواری ۔ (قانون) طریقہ کار کی دشواری ۔
Technical education Adjective فنی تعلیم ۔ تکنیکی تعلیم ۔
Technical efficiency ظنی اعلیٰ درجے کی مشینری بنانے کی صلاحیت یا مہارت ۔
Technical electricity Noun صنعتی برق ۔
Technical felony Noun سنگین قانونی جُرم ۔
Technical hitch Noun فنی یا تکنیکی دشواری ۔ مسلہ یا مشینی خرابی ۔ غیر متوقع رکاوٹ ۔
Technical ind Adjective تکنیکی فنیاتی کسی خاص فن پیشے یا حرفت سے مخصوص کسی خاص فن یا پیشے میں عملی طور پر مانوس شخص فنی اعتبار سے جس کو ایسا خیال کیا گیا ہو ۔
Technical institute Noun صنعتی اِدارہ ۔ فنی اِدارہ ۔ تکنیکی ادارہ ۔
Technical knock out Noun تکنیکی شکست ۔ ریفری کا اُس مُکے باز کے خلاف فیصلہ ۔ جو اس حد تک مار کھا چکا ہو ۔
Technical knockout Noun ایک فریق کے لڑنے کے قابل نہ رہنے کے باعث ریفری کا کھیل رکوا کر دوسرے کو جیتا ہوا قراردینا ۔ اصولی ہار۔ تکنیکی ناک آوٹ ۔
Technical manual Noun فنی دستور العمل۔
Technical objection Verb عذر ضآبطہ ، عذر قانونی ، عذر تکنیکی ۔
Technical position Noun تمسکات کے متعلق مارکیٹ کے رجحان کا سائنی انداز سے تجزیہ ۔
Technical position stk Adjective ایسی منڈی کے بارے میں جہاں لاگت اور قیمتوں کا تعین مصنوعات کی دستیابی اور سودے بازوں کی مانگ کے مطابق ہوتا ہے ۔
Technical school Noun (تعمیرات) فن و حرکت کا مدرسہ ۔ اسکول ۔ تکنیکی اسکول ۔
Technical sergeant Noun تکنیکی سارجنٹ ۔ غیر کمیشن یافتہ فوجی جو ماسٹر سارجنٹ سے نچلے اور اسٹاف سارجنٹ سے اُوپر والے عُہدے پر مامور ہو ۔ ایسے فوجی کا عہدہ اور منصب ۔
Technical services superintendent Noun ٹیکنیکل شعبے کا سپریٹنڈنٹ ۔
Technical skill Noun ٹیکنیکل مہارت ۔
Technical skills Adjective آلات سامان اور اشیاء کے استعمال کی مہارتیں ۔
Technical terms Noun ٹیکنیکل اصطلاحات ۔ مصطلحات ۔
Technical training Noun فنی تربیت ۔
Technicalism Noun طرز ۔ طریقہ ۔ طریقہ اُصول ۔ فنی اُصول ۔
Technicalist Noun ماہر فن ۔ ماہر فنی مصطلحات ۔
Technicality Noun فنی باریکی ۔ علمی یا فنی حیثیت ۔
Technicalization Noun فنی بنانے کا عمل ۔ تکنیکی عمل ۔
Technicalize Verb تکنیکی بتانا ۔ فنی بتانا ۔ صنعتی بتانا ۔
Technically Adverb اصول فن کے مطابق ۔ اصول فن کے لحاظ سے ۔