technocracy – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیکنو کریسی میں حکومت کا یہ نظریہ رائج ہوا تھا کہ صنعتی وسائل کا قبضہ اور انتظام نیز معاشرے کو ازسر نو تشکیل دینے کا سارا کام صنعتی و فنی ماہرین اور انجنیئروں کے سپرد کر دیا جائے حکومت صناعان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

فنی ماہرین کا حکومت ۔ معاشرے یا صنعت پر حاوی ہونا ۔ بقراط شاہی ۔ تکنیکی بالادستی ۔

🔹 Roman Urdu