English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tyler Tiler کا متبادل ۔
Tylo سابقہ بمعنی گدی ۔
Tyloma Adjective گٹھہ چنڈی ۔
Tylopod Adjective گدی دار پیروں والا ۔
Tylopoda Noun گدی دار پیروں والا جانور ۔ گدی پا حیوانات ۔
Tylopodous Adjective گدی دار پیروں کا ۔ (جانور)
Tylorian Adjective Sir E.B. Tylor عالم انسانیت کی تحریر یا اُس کے اصل کا یا اس سے متعلق۔
Tylosaurus Noun ایک چھوٹے جسم ، بڑی دم اور پنج انگشتی اعضاء والا جانور ۔
Tylose Noun (مرضیات) التہاب اجفان ۔ پپوٹوں کی سوجن ۔ تصلب جلد ۔
Tylosis Noun راجع کیراٹوسس ۔
Tylostyle Noun ایک نوکدار سخت اسفنجی مادہ جس کے آخر میں گومڑی ہوتی ہے۔
Tylostylus Noun دیکھو : Tylostyle
Tylosurus دونوں طرف گانٹھ یا گمڑی رکھنے والا ۔ عجر دار ۔
Tylote Noun (حیوانیات) اسفنج کا استوانی شکل کا خار جس کے دونوں سروں پر چھوٹی گومڑیاں ہوتی ہیں ۔ گومڑی دار سوزن اسفنج ۔
Tylotic Adjective جس کے پپوٹوں پر سوزن یا ورم ہو ۔
Tylotoxea Noun ڈنڈا نُما سخت اسفنجی مادہ جس کا ایک سرا تیز اور دوسرا گرہ دار ہوتا ہے ۔
Tylotoxeate Adjective اس اسفنجی مادے کا یا اُس سے متعلق ۔
Tylotus Adjective گومڑی دار ۔
Tyloxapol Noun ایک دوا جو حلق کو پھیلاتی اور لعاب کو کم کرتی ہے ۔
Tylus Noun بعض کھٹملوں کے سر کے سامنے کا مرکزی نمایاں بالائی حصہ ۔
Tylwythteg Noun ویلس کی لوک کہانی یا دیہاتی کہانی کی پریاں ۔
Tymbal Timbal کا متبادل ۔
Tymbalon Noun دیکھو : Tymbal
Tymp Noun بھٹی کے چولہے کا دہانہ جس سے پگھلی ہوئی دھات نکلتی ہے ۔
Tymp stick Noun طبلی نقارے کی چوب ۔
Tympaany Noun انتفاخ البطن ، نفح شکم
Tympami cordae tendinaae cordis Noun ناف
Tympamic bone Noun کان کے ڈھول کی ہڈی
Tympan Noun استَر ۔ کاغَذ یا جھِلی کا تَختَہ جو چھَپنے والی اصَل کاپی کے نیچے رکھا جاتا ہے تا کہ اِس پَر یَکساں دَباو پَڑتا رہے اور کاغذوں پَر اُس کی چھَپائی کے نَقُوش واضح طور پَر اُبھَرتے ہیں ۔
Tympan paper Noun تیل یا گلیسرین لگا ہوا ایک سخت کاغذ جو طباعت میں کام آتا ہے ۔