English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tychonian Noun Tycho barhe ہیّت داں کا شاگرد یا اُس کا پیرو ۔
Tychonic tychonian Adjective دیکھو : Tychonian
Tychoparthenogenesis Noun کسی چیز میں خود ذائی صفت کا پیدا ہو جانا ۔(جو عام طریقہء پیدائش سے مختلف ہو)۔
Tycoon Noun بے حَد مال دار شَخص ۔ بُہَت بَڑا تاجَر ۔ شوگَن ۔ شوگان ۔ جاپانی سِپَہ سالار کا لَقَب ۔
Tydden tyddyn
Tydie Noun ایک قسم کی چھوٹی چڑیا ۔
Tye Noun کچی دھات دھونے کا آب گزر یا نل ۔
Tyee Noun سردار ۔ افسر ۔ لیڈر ۔ رہنما ۔
Tyee salman Noun بڑی سالمن مچھلی ۔ بڑی سالمن ۔
Tyer Tier کا متبادل ۔
Tyfon Noun ایک قسم کا کرنا جو خاص کر سمندر میں کُہر کے وقت ہوشیار کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے ۔
Tyg tig
Tyigh Noun مغربی مرکزی Oregon کے Shahaption باشندے ۔ (۲) tyigh قوم کا کوئی فرد ۔
Tying Noun باندھنے کا کام ۔ باندھنا۔ کوئی چیز جس سے باندھا جائے ۔
Tying agreement Noun خریدو فروخت سے متعلق ۔ عموماً کوئی غیر قانونی معاہدہ ۔
Tying in Noun نئی رسّی کے سروں کو پرانی رسی کے سروں سے ملا کر باندھنا ۔ یا باندھنے کا عمل ۔
Tyke Noun بَچّہ ۔ لَڑکا ۔ کُتّا ۔ نِکَمّا ۔ پاجی ۔ رَذیل ۔ بَد خو ۔
Tyke tike
Tyl tylo
Tylarus Noun چڑیا کے پنجے کے نیچے کی تہ یا گدی ۔
Tylaster Noun چھوٹا سخت اسفنجی مادہ ۔
Tyle Tile کا متبادل ۔
Tylectomy Noun پستانی کینسر کے صرف پلپلے حصہ کو کاٹ کر الگ کرنا
Tylench Noun tylenchae کی جنس کا ایک کیڑا ۔
Tylenchid Noun دیکھو : tylench
Tylenchidae Noun مٹّی کے اندر رہنے والے کیڑے یا طفیلی نباتی کیڑے کا خاندان ۔
Tylenchoid Adjective طفیلی نباتی کیڑوں سے متعلق یا اُس کے خاندان کا ۔
Tylenchoidea Noun طفیلی نباتی کیڑے کا خاندان ۔
Tylenchulus Noun خیطیہ کیڑوں کی ایک جنس۔
Tylenchus Noun خیطیہ کیڑوں کی ایک جنس جو عموماً مٹی کے اندر رہتے ہیں ۔