English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tympano cervical abscess Noun توند اور گردن کا پھوڑا
Tympano o
Tympano tympanohyal
Tympanocentesis Noun کان کے پردہ میں سوراخ کرنا
Tympanogenic Noun کان کے ڈھول یا درمیانی کان سے اٹھنے والا
Tympanogram Noun درمیانی کان کے آلات کا معائنہ کرنے والا آلہ
Tympanohyal Noun کان کے پردے اور زُبان کی جڑ کی چھوٹی یا کُرکُری ہڈی ۔
Tympanometry Noun کان کی حرکات کی براہ راست پیمائش کرنا
Tympanon Noun پردہء طبل ۔
Tympanoplasty Noun قُوَّتِ سَماعت بہتَر کَرنے کے لیے دَرمیانی کان کا آپرَیشَن
Tympanosclerosis Noun کان کے پردہ کا سخت ہو جانا
Tympanotomymyringotomy
Tympanous Noun تبخیر ، انتقاخ
Tympanuchus Noun امریکی پاموز پرندے کی ایک جنس ۔
Tympanum Noun کان کے درمیان کا خلا ۔
Tympany Noun دیکھو : tympanites (مجازاً) غرور ۔ گھمنڈ ۔ مشیخیت وغیرہ سے پھولنا مرض کی حد تک ۔
Tympeni scala Noun سلم طبلی
Tympenic cavity Noun کان کے درمیانی حصہ کاجوف
Tymphinia Noun لوٹنے والا بخار ، حمٰٰی راحبہ
Tyndall effect Adjective ٹنڈل اثر ۔ (روشنی کی پھیلتی ہوئی شعاع) ۔
Tyne Tine کا متبادل ۔
Tynwald Noun جزیرہء مان کا سالانہ اجتماع جس میں گورنر (بحثیت شاہی مہمان ) شریک ہوتا ہے ۔
Typable Adjective ٹائپ ہونے یا کرنے کے قابِل ۔
Typage Noun چھاپے کے حروف ڈھالنا ۔
Typal Adjective ٹائپ کا یا اُس سے متعلق۔ ٹائپ جیسا کام کرنے والا ۔
Type ٹائپ کی بورڈ کے ذریعے انفارمیشن انٹر کرنا ۔
Type bar Noun ٹائپ رائٹر کی سلاخوں میں سے ایک وہ سلاخ جس میں ٹائپ کے حروف لگے رہتے ہیں ۔ ٹائپ بار ۔
Type carriage Noun چھاپے کی مشین میں ایک فریم جس میں ٹائپ کا مجموعہ ہو ۔
Type cast Verb شَخصیت ۔ شَکَل و شَباہَت کے لحاظ سے مُما ثَل کِردار کا رول دینا ، جیسے کِسی مَسخَرے کو ، کِسی اداکار کو جِس کے لیے وہ مَشہُور ہو ۔
Type culture Noun معیاری کلچر