tympan – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

استَر ۔ کاغَذ یا جھِلی کا تَختَہ جو چھَپنے والی اصَل کاپی کے نیچے رکھا جاتا ہے تا کہ اِس پَر یَکساں دَباو پَڑتا رہے اور کاغذوں پَر اُس کی چھَپائی کے نَقُوش واضح طور پَر اُبھَرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu