English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tympan sheet Noun کاغذ وغیرہ کا تختہ یا استر جو چھاپے جانے والے تختوں کے نیچے رکھا جاتا ہے ۔
Tympan timpan
Tympanal Noun (تشریح و حیوانیات) طبلی ، جھلی کی سطح کا ۔ (۲) طبلی یا اس سے مشابہ ۔
Tympanaltympanic
Tympanc Noun, Adjective طَبلی ۔ طَبَل یا ٹَمپینَم سے مُتَعلِق
Tympanectomy Noun پردہء گوش کو کاٹ کر نکال دینا ۔
Tympani Adjective طبلی ۔
Tympani fundic Noun قعر طبلی
Tympani tensor Noun عضلہ ناشرہ طبل اذنی ، کان کے ڈھول کو پھیلانے والا عضلہ
Tympanic Adjective کان کے ڈھول کے متعلق ۔
Tympanic antral Noun پستان نما ابھرا ہوا حصہ
Tympanic bone Noun عظم طبلی ۔ وہ ہڈی جس پر کان کا پردا تنا ہوتا ہے ۔
Tympanic canal Noun چھوٹی نالی جو کان کے وسطی حصے تک جاتی ہے ۔
Tympanic canalicular Noun کنپٹی کے سخت حصہ کی چھوٹی نالی جس میں حلق اور زبان کی چھوٹی رگیں گزرتی ہیں
Tympanic cavity Noun کان کے وسطی حصے کا جوف ۔
Tympanic membrane Noun کان کا پردہ ۔ طبل گوش ۔
Tympanic plexus Noun کان کے ڈھول اور کنپٹی کے حصہ کا عصبی جال
Tympanic ring ing
Tympanicmembrane atelectic atelia Noun کان کے اندرونی حصہ میں ضعف اور رطوبتی مواد کی موجودگی کی وجہ سے بہرہ پن جوانی میں طفلی خصائص کی موجودگی ، نا مکمل یا درست نمو
Tympaniform Adjective (تاریخ ، طبیعیات) طبلہء گوش کی شکل کا یا عموماً پردہء گوش ۔
Tympaning Noun طباعتی استر ۔
Tympanism Noun (مرضیات) نفخ شکم ۔ پیٹرو ۔ رِحم ۔
Tympanist Noun ڈھول ۔ طبلہ وغیرہ بجانے والا ۔ طبلچی ۔
Tympanites Noun گیس کے باعث شکم کی سوزش ۔
Tympanitic Adjective نفاخی کا یا نفاخی سے متعلق ۔ ڈھول کی سی ۔ ڈھب ڈھب آواز کا ۔
Tympanitic abscess Noun نفخ دار پھوڑا
Tympanitic resonance Noun رینن معوی
Tympanitis Noun کان کے ڈھول کی موزش ۔
Tympanize Verb ڈھول منڈھنا ۔
Tympanized Verb ڈھول منڈھایا ۔