English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Twofoldness | Noun | دونا یا دو چند ہونے کی حالت یا صفت ۔ |
| Twoling | Noun | جؑڑواں بلور ۔ توام بلور ۔ |
| Twoness | Noun | دو ہونے کی کیفیت یا حالت ۔ دو حصّوں میں بٹنے کی حالت ۔ |
| Twopence | Noun | دو پینیاں قیمَت کا ۔ دو پینی قیمَت کا ۔ تانبے کا سِکّہ جو جارج سوم کے عہد میں رائج تھا ۔ |
| Twopence coloured | Adjective | سستا ۔ بھڑک دار ۔ |
| Twopenn orth | Noun | دو پنس قیمت کا ۔ حقیر رقم ۔ اپنی حقیر رائے پیش کرنا بطور انکسار ۔ |
| Twopenny | Adjective | دو پنس کا ۔ گھٹیا ۔ بے کار ۔ |
| Twopenny grass | Noun | Money wort چڑھنے والا ، نرم پتے والا پودا ۔ |
| Twopenny halfpenny | Adjective | دو پینس نصف پینی کی قیمت کا ۔ محض کم قیمت کا ۔ |
| Twopenny halfpenny | Adjective | دو پینس نصف پینی کی قیمت کا ۔ محض کم قیمت کا ۔ |
| Twopenny tube | Noun | لندن کی مرکزی ریلوے کا ابتدائی نام ، یہ ریلوے سنہ ۱۹۰۰ میں چالو ہوئی تھی ۔ |
| Twopenny worth | Adjective | دو پینس کی قیمت کا ۔ (مجازاً) ایک قلیل رقم ۔ |
| Twos | Verb | مخالف جنس کے ایک رُکن کے ساتھ ارد گرد گھومنا ۔ |
| Twoscore | Noun | تعداد میں چالیس ۔ |
| Twosome | Adjective | دو آدمی ایک ساتھ ۔ دو آدمیوں کی ٹولی یا جماعت ۔ |
| Twotime | Verb | دوبارہ ہونا ۔ |
| Twotimed | Verb | دوبارہ ہوا ۔ |
| Twp | ٹاون شپ(Twonship) کا مخفف ۔ | |
| Twr | Tower کا مخفف ۔ | |
| Twyer | Noun | دیکھو : Tuyere ۔ (۲) دہانہ جس کے ذریعے بھٹی میں ہوا پہنچائی جاتی ہے ۔ بوائلر کے درمیان کا منفذ ۔ |
| Tx | Tax کا مخفف ۔ | |
| Txn | Taxation کا مخفف ۔ | |
| Txt | Noun | ٹی ایکس ٹی ایک فائل ایکسٹنشن جواے ایس سے آئی آئی ٹیکسٹ فائلوں کی شناخت کرتی ہے ۔ |
| Ty dinner | Noun | ٹی وی ڈِنَر ۔ ڈَبّہ بَند بازاری ٹھَنڈا کھانا جو عام طور پَر ایلومونیم کے طَشت میں بَند ہوتا ہے ۔ |
| Tyandall effect | ٹنڈل اثر ۔ لسونتی ذرات سے روشنی کا انتشار جیسے سورج کی روشنی کی شعاع ہوا میں معلق خاکی ذرات کو منور کر دیتی ہے ۔ | |
| Tyburn | Noun | Middlesex میں مجرموں کو پھانسی دینے کا ایک مقام ۔ |
| Tyburn tree | Noun | پھانسی ۔ سولی ۔ دار ۔ |
| Tyburnia | Noun | لندن کے امراء کا رہنے کا علاقہ جو ہائیڈ پارک کے شمال میں واقع ہے ۔ |
| Tychism | Noun | مقسومیت ۔ بختیت ۔ یہ نظریہ کہ سب کچھ قسمت سے ہوتا ہے ۔ |
| Tychite | Noun | ایک معدنی شے ۔ |