English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turrum Noun ایک آسٹریلیائی غذائی مچھلی Carnax کی جنس کا ۔
Turse Noun دیکھو : Bundle
Tursiops Noun بڑی بھاری جسامت والی ڈولفن کی نسل کی مچھلی ۔
Turtle Noun جَنگلی فاختَہ ۔
Turtle back Noun حِفاظتی محراب جو جَہاز کے عرشے پَر کھَڑی کَر دی جاتی ہے ۔ تا کہ جَہاز طُوفانی سَمُندَر کی لہروں کے نُقصان سے بَچا رہے ۔
Turtle back nail Noun ہر طرف سے مڑا ہوا ناخن
Turtle back scale Noun نرم چھلکا ۔
Turtle back shooting Noun زمین پر لیٹ کر تیر اندازی (پوری قوت کے ساتھ نشانے پر مارنے کے لئے) ۔
Turtle bloom Noun شمالی امریکا کا ایک قسم کا پودا ۔
Turtle branacle Noun بحر منجمند شمالی کا ہنس جس کی خوراک بحری کچھوا ہے۔
Turtle catcher Noun کچھوے کا شکاری ۔ کچھوا پکڑنے والا۔
Turtle cowry Noun خوبصورت وضع کی بڑی کوڑی ۔
Turtle crab Noun ہر ملک کا بحری کیکڑا ۔
Turtle crawl Noun کچھوے کا دنبالہ اس کے رہنے کی جگہ سے پانی تک ۔ باڑہ جس میں کچھوے رہتے ہیں ۔
Turtle deck Noun دیکھو : Turtle back
Turtle dove Noun قُمری ۔ ٹوٹرو ۔ جو پالتُو کَبُوتَر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ شاعری میں اِس کی کُو کُو کی آواز مَشہُور ہے ۔
Turtle dove Noun قُمری ۔ ٹوٹرو ۔ جو پالتُو کَبُوتَر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ شاعری میں اِس کی کُو کُو کی آواز مَشہُور ہے ۔
Turtle fishing Noun کچھوا پکڑنا یا اس کا شکار کرنا ۔
Turtle graphics Noun ٹرٹل گرافکس ایک سادہ گرافکس انو ائرنمنٹ جو لو گو او ر دو سری لینگوئجز میں موجود ہوتی ہے جس میں ایک ٹرٹل کو سادہ کمانڈز کے ذریعے مینی پولیٹ کیا جاتا ہے ۔
Turtle grass Noun دو بحری پودوں میں سے ایک جس کے پتے کم چوڑے گھاس کی طرح ہوتے ہیں ۔
Turtle green Noun معتدل سبزی مائل سبز ۔
Turtle head Noun شَمالی امریکہ میں پائی جانے والی ایک قِسم کی جَڑی بُوٹی جِس میں لَمبے لَمبے سَفید ، سُرخ اور گُلابی پھُول لَگتے ہیں ۔
Turtle neck Noun کھَڑا گَلَہ ۔ اُونچا ۔ دوہرا کیا ہُوا چُست قِسم کا کالَر جو عام طور پَر سویٹروں کا ہوتا ہے ۔
Turtle necked Adjective گول گلے والی ۔
Turtle peg Noun الگ کیے جانے کے قابل دھار دار فولادی لوہا ۔
Turtle shell Noun کچھوے کا خول ۔
Turtle soup Noun کچھوے کا شوربہ ۔کچھوے کی یخنی ۔ کچھوے کا سوپ ۔
Turtle stone Noun کیلسیم دار انجماد یا آہکی انجماد ۔
Turtleneck Noun بنے ہوئے بند گلے کے سویٹر وغیرہ کا اونچا کالر ۔
Turtler Noun آدمی یا جہاز جو کچھوا پکڑنے کے لیے مقرر کر دیا جاتا ہے ۔