turtle back – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حِفاظتی محراب جو جَہاز کے عرشے پَر کھَڑی کَر دی جاتی ہے ۔ تا کہ جَہاز طُوفانی سَمُندَر کی لہروں کے نُقصان سے بَچا رہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(اثریات) اسٹیمر کے عرشے کے اُوپر ایک محراب دار ساخت ، کمان یا قوس پر اور کبھی دنبالہء جہاز پر طوفانی یا متلاطم سمندر سے ہونے والے نقصان سے بچانے کے لیے پتھر کا کھردرا بنایا ہوا ٹکڑا ۔ جس کا ایک یا دونوں رُخ کسی قدر محدب ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کچھوے جیسی پشت والا ۔

🔹 Roman Urdu