English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Turret | Verb | مضبوط کرنا ۔ مستحکم کرنا یا گھومنے والے برج توپ سے آراستہ کرنا ۔ |
| Turret angle rack tool | Noun | خراد (مشین) چھٹی مخروطی چیزوں کو موڑنے کا ایک آلہ یا اوزار ۔ |
| Turret captain | Noun | ایک ادنٰی افسر ۔ |
| Turret clock | Noun | دیوار گھڑی ۔ مینار گھڑی ۔ |
| Turret cutter | Noun | کوئلہ کاٹنے کا آلہ یا اوزار ۔ |
| Turret deck | Noun | مال بردار جہاز کا بالائی عرشہ جس میں جہاز کے بغلی حصے اصل عرشے سے کروی طور پر اوپر کی طرف جھکے ہوتے ہیں ۔ |
| Turret drier | Noun | لکڑی کی عمارت عام پانچ منزلی ہوا آنے اور گرم رہنے کی ترکیبوں کے ساتھ جسے چمڑے کو سکھانے کے لیے کام میں میں لایا جاتا ہے ۔ |
| Turret drill | Noun | یک تلا برما یا چند منسلک برمے (ایک ساتھ) |
| Turret head | Noun | محور دار آلہ گیر ۔ |
| Turret lathe | Noun | ایک خراد یا برما ۔ |
| Turret ship | Noun | جنگی جہاز گھومنے والے برج توپوں کے ساتھ ۔ جہاز جس کے برج گرداں میں توپیں ہوں ۔ |
| Turret spider | Noun | کیلیفورنیا کا مکڑا ۔ |
| Turret steamer | Noun | ایک اسٹیمر ۔ کٹہرے دار چھوٹے چھوٹے دروازوں کے ساتھ ۔ |
| Turret tuner | Noun | ریڈیو کی آواز کو مختلف اسٹیشنوں سے منسلک کرنے والا سوئچ ۔ |
| Turreted | Adjective | برجی دار ۔ مینار دار ۔ برجی سے مشابہ کسی چیز سےآراستہ ۔ |
| Turretted | Adjective | بُرجی دار ۔ دُمدُمَہ دار ۔ جو بُرج یا بُروج سے آراستَہ ہو ۔ جو گُنبَد نُما حِصّے والا ہو ۔ |
| Turrical | Adjective | برجی یا مینار کا یا اس سے مشابہ ۔ |
| Turricula | Noun | برتن یا زیور مینار یا برجی سے مشابہ ۔ |
| Turricular | Adjective | برجی یا مینار کی شکل کا یا اُس سے مشابہ ۔ |
| Turriculate | Adjective | چھوٹی برجی والا ۔ چھوٹی برجی جیسا بنا ہوا ۔ |
| Turriferous | Adjective | برجیوں والا۔ میناروں والا ۔ |
| Turrilite | Noun | Turrities کی جنس کا ایک سنگوارہ سرپایہ ۔ |
| Turrilites | Noun | چاکی امونی فوسل سرپایہ کی جنس ۔ |
| Turris | Noun | چھوٹے سمندری گھونگھے کی جنس ۔ |
| Turrited | Adjective | (گھونگا) لمبے کلس والے مینار سے مشابہ ۔ |
| Turritella | Noun | ایک قسم کا سمندری بل دار گھونگا ۔ |
| Turritellid | Noun | turritellidae کی جنس کا ایک ناعمہ یا معدہ پا ، پیچ دار صدف ۔ |
| Turritelloid | Adjective | پیچ دار صدف سے مشابہ ۔ |
| Turritid | Noun | turritidae کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Turritidae | Noun | وسیع طور پر پھیلے ہوئے خاندان کا بحری معدہ پا صدف ۔ |