English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turpentine beetle Noun درختوں کی چھال میؓں رہنے والے بھونروں میں سے کوئی بھونرا ۔
Turpentine borer Noun سوراخ کرنے والا بھونرا یعنی سنہرے بھونرے کا پہل روپ ۔
Turpentine enema Noun حقنہ تارپین
Turpentine moth Noun چند چھوٹے کیڑوں میں سے retinea کی جنس کا کوئی کیڑا جس کا پہل روپ صنوبر کی ٹہنیوں کو اور خردرخت کی نازک کونپلوں کو کھا جاتا ہے ۔
Turpentine oil تارپین کا تیل ۔
Turpentine pine Noun جنوبی امریکا کا صنوبر کا درخت جس کے پتے بہت لمبے ۔ سیاہی مائل سبز ہوتے ہیں ۔
Turpentine state Noun شمالی کیرولینا ۔ یہ ریاست تارپین کی گراں قدر مقدار کی وجہ سے مشہور ہے ۔
Turpentine tree Noun تارپین کا درخت ۔ کوئی درخت جس سے تارپین نکلتا ہے ۔ خاص کر صنوبر کادرخت ۔
Turpentine weed Noun شمالی امریکا کے چند پودوں میں سے کوئی جس کی بویا خوشبو تارہین کی بو سے مشابہ ہوتی ہے ۔
Turpentiner Noun مزدور جو تارپین جمع کرتا ہے ۔
Turpentinic Adjective تارپین کا ۔ تارپینی ۔
Turpentinicturpentinusturpentiny
Turpeth Noun مدارینی علاقے کے نسوت ۔ تربد ایک ایشیائی پودے کی دست آور جڑ جو جلاّب کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Turpeth mineral Noun calomel رس کپور (دست آور دوا ) ۔
Turpethturbith
Turpetum ipomea digitata Noun تربد سرخ
Turpinite Noun آتش گیر مادہ جو بم بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Turpintude Adjective کچا پن بدذاتی ۔
Turpis causa Noun غیر معقول اور ناجائز وجہ جو تعہدی یا پابندی کے لئے کافی نہیں ہے ۔
Turpis contractus Noun غیر اخلاقی یا غیر مہذب معاہدہ جو ناقابل نفاذ ہو ۔
Turpitude Adjective خَباثَت ۔ فِطری کَمینگی یا خَباثَت جو اَصُولوں ، لَفظوں یا اعمال سے ظاہِر ہو ۔ بَد نَفسی ۔ شَرَمناک بُرائی ۔ اِخلاقی گراوٹ ۔
Turplow plough
Turps Noun تار پین کا تیل ۔
Turptude Noun بد طینتی ۔ خباثت ۔ کمینگی ۔ بد نفسی ۔ بدی ۔
Turqniose فیروزہ ۔ قدرتی طور پر پایا جانے والا اساسی المونیم فاسفیٹ تانبے کی وجہ سے نیلا یا ہلکا سبز ہوتا ہے ۔ گن سٹون کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Turqouise ٹرکواز ۔ فيروزہ ۔
Turquoise Noun فیروزہ ۔ آسمانی نیلاہٹ کا یا سَبزی مائل نیلگوں مَعدَن جو لازماً المونیم کا ، ھائیڈرس فاسفیٹ ہوتا ہے ۔
Turquoise berry liliaceae Noun تسمانیا کا ایک پودا liliaceae کے خاندان کا جس کے پھول سفید اور پھل نیلے ہوتے ہیں ۔
Turquoise blue Noun تغیر پذیر رنگ ۔ اوسطاً ہلکا سبزی مائل نیلا ۔
Turquoise green Noun تغیر پذیر رنگ ہلکا مائل سبز ۔