English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turtlet Noun کم عمر یا چھوٹا کچھوا ۔
Turtling Noun کچھوا پکڑنے یا شکار کرنے کا عمل ۔ کچھوا پکڑنا یا شکار کرنا ۔
Turtosa Noun افریقی شاہ بلوط ۔
Turuia Name طرویہ ۔شادمانی ۔
Turza Name طرزہ ۔ پردے ہٹانا ۔
Tusa Name طوسی : کرنجی رنگ ۔ ایران کے شہر طوس کا رہنے والا
Tuscan Adjective ٹَسکَنی کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ ٹَسکَنی بولیوں سے مُتعَلّق ۔ یہاں کے لوگوں سے مُتعَلّق ۔
Tuscan brown Noun معتدل بھورے سے سُرخ بھورے رنگ تک یعنی پنسل سے زیادہ سیاہ ۔
Tuscan red Noun معتدل سُرخی مائل بھورا ۔ ارغوانی مائل سُرخ رنگنے کا رنگ۔
Tuscan straw Noun گیہوں کا زرد بھوسا جو ہیٹ بنانے میں کام آتا ہے ۔
Tuscan tan Noun ہلکا بھورا ۔
Tuscany Noun معتدل سُرخی مائل بھورا ۔
Tuscarora Noun شمالی کیرولینا کی آئی رو کوئین ۔
Tusch Noun سنکھ یا قرنا یا ترئی باجا اور ڈھول ۔
Tusche Noun چِکنائی جیسی کوئی چیز جو پَتّھر کی چھَپائی میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
Tuscher Noun چھاپے کے پتھر یا پتر پر نقش و نگار یا تصویر بنانے والا شخص ۔
Tuschka s tonsillar
Tusculan Adjective قدیم شہر ٹسکولم کا یا اس سے متعلق ۔
Tush Noun لَمبا نوک دار دانت ۔ ہاتھی دانت ۔
Tush tushin
Tushed Adjective لَمبے دانت کا ۔ نوکدار دانت کا ۔ ہاتھی دانت کا ۔
Tushery Noun ادنٰی قسم کی قدیم (ادبی زبان) ۔ (R. L. Stevenson) کا نام رومانی طرز تحریر کے لئے ۔
Tusi tussi
Tusia Name طوسیہ ۔ پینے کا برتن ۔ ایک رنگ ۔
Tusk Noun ہاتھی ۔ وایرس ۔ سور کا دانت ۔
Tusk like Adjective ہاتھی دانت سے مشابہ ۔ فیل دنداں نُما ۔
Tusk shell Noun سکیفوپوڈا کے مختلف صدفوں میں سے کوئی ۔ اس کا نلکی نما نکیلا خول ۔
Tusk tenon Noun ایک یا زیادہ ڈَنڈوں ، پیڑیوں یا ڈاٹوں سے چُول کا مَضبُوط کیا ہُوا نِچلا حِصّہ ۔
Tusked Adjective ناب دار ۔ دَنتیلا ۔ نوکیلے دانت کا ۔ کَچلی دار ۔
Tuskegee Noun مشرقی مرکزی الاباما کی مسکوجین قوم ۔ tuskegee قوم کا ایک فرد ۔