English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tusker | Noun | دراز دنداں چوپایا ۔ دراز دنداں جنگلی بھال ۔ |
| Tuskey | Adjective | دراز دنداں ۔ لمبے نوک دار دانت کا ۔ ناب دار ۔ |
| Tuskless | Adjective | بے نوک دار یا لمبے دانت والا ۔ بغیر عاج کا ۔ |
| Tusklike | Adjective | نُکیلے دانت جیسا ۔ دَنداں نُما ۔ |
| Tussah | Noun | ٹَسَر ۔ ریشَم کے کیڑوں سے حاصِل کیا ہُوا موٹا ریشَم ۔ اِس سے ریشَم کا بَنا ہُوا کَپڑا ۔ ریشَم کا کیڑا ۔ |
| Tussal | Adjective | کھانسی سے متعلق یا کھانسی کے ذریعے ظاہر کیا ہوا ۔ |
| Tusseh | Noun | تسر ۔ مشرقی ریشم کا کیڑا یعنی پروانے کا پہل روپ ۔ |
| Tussel | کشتی ہاتھاپائی کشکش کھینچا تانی ۔ | |
| Tussic | Adjective | دیکھو : Tussal |
| Tussiculosa orthopnea | Noun | کالی کھانسی |
| Tussie mussie | پھولوں کا ہار ۔ گلدستہ ۔ | |
| Tussigenic | Noun | کھانسی سے مشابہ ، سعانی |
| Tussilago | Noun | زمینی بیل کے مخلوط زرد پھولوں کے سدا بہار پودوں کی ایک قائم شکلہ جنس۔ |
| Tussilago farfara | Noun | فحیوام ، وتپان ، حثیشتہ العسال |
| Tussis | Noun | کھانسی ۔ سرفہ ۔ سعال ۔ |
| Tussis hnmdia | Adjective | خشک نزلہ اور کالی کھانسی ۔ |
| Tussive | Adjective | کھانسی سے متعلق ۔ کھانسی کی قسم کا ۔ سعالی ۔ |
| Tussive fremitus | Noun | سرمی حفیف ، سعالی حفیف |
| Tussle | Noun | کشمکش ۔ گتھم گتھی ۔ دھینگا مشتی ۔ |
| Tussled | Verb | کوشش کی ، جیتنے کے لیے مقابلہ کیا ۔ |
| Tussock | Noun | گھنے بالوں کا گچھا ۔ لٹ پولا ۔ گھاس کا گچھا۔ |
| Tussock bellflower | Noun | سدا بہار جرسی پھول ۔ لالہء کوہی ۔ |
| Tussock caterpillar | Adjective | Tussock-moth کا لاروا ۔ ایک قسم کا پروانہ جس کا لاروا گچھے کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| Tussock grass | Noun | دیکھو : Tufted hair grass |
| Tussock moth | Noun | کاکَلی پَروانَہ ۔ لِپاری خاندان کا دَرمیانے قَد اور پھیکے رَنگ کا پَروانَہ جِس کی سُنڈیوں پَر بالوں کے گُچّھے سے ہوتے ہیں ۔ |
| Tussock sedge | Noun | شمالی امریکی عام سوان ۔ گھاس جو دلدلی نرم اور سیلابی زمینوں پر ہوتی ہے ۔ |
| Tussocked | Adjective | گچھے دار ۔ لٹ دار ۔ گھاس کے گھچے سے ڈھکا ہوا ۔ |
| Tussocker | Noun | انسان یا جانور کے چلنے کی آواز ۔ |
| Tussocky | Adjective | ٹَسَر ۔ ریشَم کے کیڑوں سے حاصِل کیا ہُوا موٹا ریشَم ۔ اِس سے ریشَم کا بَنا ہُوا کَپڑا ۔ ریشَم کا کیڑا ۔ |
| Tussore | Noun | تسر ۔ مشرقی ریشم کا کیڑا یعنی پروانے کا پہل روپ ۔ |