English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tearfullness Noun اشک آلودگی ۔
Tearfully Adverb ڈبڈبانی آنکھوں سے ۔
Tearfulness Noun اشکباری ۔ اشک آلودگی ۔
Tearily Adverb اشک آلود ہو کر ۔ آنسوﺅں کے ساتھ ۔ روتے ہوئے ۔
Tearing Adjective نہات ۔ زبردست ۔ شدید ۔ بے حد جلدی میں ۔ بعجلت تمام ۔
Tearjerking Adjective رُلانے والا ۔ جیسے کوئی ڈرامہ یا کہانی ۔
Tearless Adjective بے اشک ۔ روئے بغیر ۔ چلانے یا رونے کے ناقابل ۔
Tearlessly Adverb روئے دھوئے بغیر ۔ بے اشکی سے ۔ بن روئے ۔
Tearlessness Noun سرد مہری ۔ بے اشک حالت ۔ صاف دیدہ ۔
Tearlike Adjective اشک نما ۔ آنسو کی طرح ۔ آنسو جیسا ۔
Tearm Verb اکٹھے کرنا ۔
Tearoom tea shop
Tears Noun آنسُو ۔ اشک ۔ لیکریمَل گَلَینڈ سے بَننے والی رَطُوبَت ۔ اِس میں خَامرَہ لائیسوزائیم ہوتا ہے جو دافع تَعفُّن ہوتا ہے
Tears fall from the eyes of the statue and the swallow comes to know about the pain and distress of the happy prince Phrase مجسمے کی آنکھوں سے آنسوں گرتے ھیں اور ابابیل کو شہزادے کے اس کرب اور دکھ کا احساس ہوتا ھے جو اپنے دل میں غریبوں کے لئے محسوس کرتا ھے
Tears fell from her eyes Phrase اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
Teart Adjective (انگریزی بولی) کھٹا ۔ ترش ۔
Teartneas Noun کھٹا پن ۔ تُرشی ۔
Teary Adjective آنسو بھرا ۔ اشک آمیز ۔
Teasable Adjective ستائے جانے کے قابل ۔
Teasableness Noun ستائے جانے کے قابِل ہونا ۔ چھیڑ خانی کے لائق ہونا ۔
Tease Noun, Verb دق کرنا ۔ تنگ کر نا ۔چھیڑ خا نی کرنا ۔
Tease up Verb بڑھانا ۔ اضافہ کرنا۔
Teased Verb تنگ کیا ۔
Teasel board Noun ولایتی گوکھرو کا فریم ۔
Teasel brit teazel teazel
Teasel rod Noun ولایتی گھوکھرو کا فریم ۔
Teasel teazle
Teaseler Noun ولایتی گوکھرو کا فریم ۔
Teasement Noun چھیڑ خانی ۔ ستانے کا عمل ۔ دق کرنے کا عمل ۔
Teaser Noun ستانےوالا ۔دلگی کرناوالا ۔ چھیڑ نۓ والا چو چی ۔ سرپتسا ن بھتن ۔بھنی۔