English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Team teaching Noun اجتماعی تدریس ۔ تدریس کا ایک طریقہ جس میں بہت سے اساتذہ طلبہ کی ایک جماعت کو تعلیم دیتے ہیں ۔
Team teaching Noun اجتماعی تدریس ۔ تدریس کا ایک طریقہ جس میں بہت سے اساتذہ طلبہ کی ایک جماعت کو تعلیم دیتے ہیں ۔
Team training Adjective کسی ورکنگ گروپ کی گروہی تربیت ۔
Team wise Adverb وجڑی جوڑی ۔ قطار قطار ۔ جوڑی یا قطار میں ۔
Team work Noun مشترک گروہی کام ۔ مل جل کر کیا جانے والا ۔ زیادہ موثر عمل ۔
Teaman Noun چائے فروش ۔ چائے کا ڈیلر ۔ چائے کی تجارت کرنے والا ۔
Teamaster Noun گاڑی بان ۔ ڈرائیور ۔ جوڑی یا ٹرک کی طرح کوئی اور گاڑی ۔ چلانے والا خاص کر پیشے کے طور پر ۔ ٹرک ۔
Teamed Adjective اکٹھے کیے ۔
Teamer Noun ٹیم کا مالک یا ڈرائیور ۔ جتھے کو ہانکنے والا ۔
Teames Noun ٹیمس ایک ندی کا نام جس پر لندن شہر واقع ہے ۔
Teaming Noun ٹھیکے پر دینا ۔
Teamman Noun دیکھو: teamer
Teammate Noun ٹیم کا رُکن ۔
Teamsman Noun دیکھو : teamer
Teamster Noun لاری چلانے والا ۔ لاری بان خصوصاً جُتے ہوئے جانورں کو ہانکنے والا ۔ کوچ بان ۔ ہنکیّا ۔ لاری کا ڈرائیور ۔
Teamwork Noun جماعتی کام ۔ کسی جماعت یا بہت سے لوگوں کا مِل جُل کر کام کرنا ۔
Teania tenia Noun حاشیہ ۔ فیتہ ۔ سرہند ۔ سطع پٹی ۔
Teaniafug Noun کَدُّو کیڑوں کو نِکالنے والا ایجِنٹ
Teapot Noun مشروبات پیش کیے جائیں ۔ خصوصاً سہ پہر کے وقت ۔ چائے دانی ۔ چائے کی کیتلی ۔ ڈھکنے ۔
Teapoy Noun تپانی ۔ سہ پانی ۔ چھوٹی سی تین ٹانگوں والی میز یا چوکی ۔
Teapoytepoy
Tear Verb جزو ترکیبی ۔
Tear around وحشیانہ پن یا غیر مہذب طریقے سے ۔ چکّر کاٹنا ۔ اِدھر اُدھر پھرنا ۔
Tear away Noun تیزی یا سرعت سے کام کرنے والا یا متحرک ہونے والا شخص ۔ (۲)غنڈا ۔ شہدا ۔ بد قماش ۔
Tear bag Noun ہرن کی آنکھوں میں موم جیسی رطوبت لانے والے غدود ۔ اشک آور گلٹی ۔
Tear blanket Noun دیکھو : hercules club
Tear bomb shell
Tear bottle Noun دیکھو : Lachrymatory
Tear cat Noun لاف زن ۔ لفّاظ ۔
Tear coat Noun دیکھو: Hercules club