tears – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنسُو ۔ اشک ۔ لیکریمَل گَلَینڈ سے بَننے والی رَطُوبَت ۔ اِس میں خَامرَہ لائیسوزائیم ہوتا ہے جو دافع تَعفُّن ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنسو پیدا کرنے والے غدودوں کی تری ، یہ لیسوزائیم کے حامل ہیں جو جراثیم کش ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنسو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیرز ۔ آنسو ۔ آنکھوں کے غدودوں سے سیال کا اخراج جو آنکھوں سے ٹپکتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ اس میں لائسو زائم نامی اینزائیم ہوتا ہے اور اینٹی بائیوٹک اثرات رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu