English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tear down توڑنا یا علٰیحدہ علٰیحدہ کرنا ۔ منتشر کرنا ۔ کسی پر بہتان باندھنا ۔
Tear drop Noun اشک ۔ آنسو ۔
Tear duct Noun وہ نالی جس سے آنسو نکل کر آنکھوں یا ناک میں آتے ہیں ۔ قنات الدمع ۔
Tear ful Adjective پُراشک ۔اشکبار ۔ نم ناک ۔
Tear gas Noun اشک آور گیس ۔ انسو گیس ۔ زہریلی گیس جس سے آنسو بہنے لگتے ہیں ۔
Tear gaseous Noun اشک آور گیس ، آنسو گیس
Tear gland Noun اشک آور گلٹی ۔ دمعی غدود ۔
Tear into بے قابو ہو کر حملہ کرنا ۔ خصوصاً زبانی کلامی ۔
Tear jerker
Tear jerker tearjerker
Tear jerking
Tear of Noun کاغذ کی پرچی وغیرہ جو اس طرح لگی ہو کہ بہ آسانی پھاڑ کر علیحدہ کیا جا سکے ۔
Tear off گھسیٹنا ۔ تیزی سے لکھنا یا پورا کرنا ۔
Tear off گھسیٹنا ۔ تیزی سے لکھنا یا پورا کرنا ۔
Tear ones hair
Tear oneself away Idiom بے دلی سے دور جانا ۔
Tear pit Noun (حیوانیات) ہرن کی آنکھ میں موم جیسی رطوبت لانے والے غدود ۔
Tear sac Noun ہرن کی آنکھ میں موم جیسی رطوبت لانے والے غدود ۔
Tear sheet Noun اشتہاری تراشہ ۔ تراشہ ۔ مطبوعہ تراشہ ۔ کسی رسالے یا اخبار سے پھاڑا ہوا کاغذ ۔
Tear shell Noun اشک آوار بم کا گولہ ۔
Tear stained
Tear strip Noun ڈونگے ۔ بالٹی ۔ صندوقچے پر لگی ہوئی دھجّی یا پٹی جسے کھینچنے سے یہ کُھل جاتے ہیں ۔
Tear thumb Noun polygonum جنس کے پودوں کے نام ۔
Tear up نقصان پہنچانا ۔ ہٹا دینا خاص کر نچلے حِصّے کو ۔ جیسے کاغذ کا ورق ۔ اُدھیڑنا ۔ اکھارنا ۔
Tearable Noun قابِل ریخت ۔ پھٹنے کے قابل ۔
Tearaway Noun خود سر نوجوان ۔ آوارہ ۔ شورہ پُشت ۔ غنڈہ ۔
Teardown Noun علیحدگی ۔
Teardrop Noun آنسو ۔ قطرہ اشک ۔ آنسو کی شکل کے مشابہ کوئی شے ۔ قطرہ ۔ بُوند ۔
Tearer Noun پھاڑنے والا ۔
Tearful Adjective اشکباری ۔ جو چیز رُلانے اور اشک آوری کا باعث ہو ۔ پُرنم ۔ اشک آلودہ ۔