English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Turb | Noun | افراد کی تعداد یا اکائیاں ایک ساتھ جمع کی ہوئیں ۔ |
| Turba | Name | طربہ ۔ خوش و خرم ۔ |
| Turban | ٹربن ۔ پگڑی ۔ | |
| Turban butter cup | Noun | عام طور پر کاشت کئے ہوئے دوہرے پھول والے Runum culus کی جنس کے پودوں میں سے کوئی ۔ گل اشرفی یا گل لالہ ۔ |
| Turban lily | Noun | یورپین سوسن ۔ |
| Turban shell | Noun | Turbo جنس کا صدف ۔ گھونگے کی ایک قسم ۔ |
| Turban squash | Noun | کدو کی قسم ۔ ایک خاص قسم کا کدو جو موسم سرما میں ہوتا ہے ۔ |
| Turban stone | Noun | مسلمانوں کی لوح مزار جس پر عمامے کی شکل کے نقش کھدے ہوتے ہیں ۔ |
| Turban top | Noun | ایک قسم کی کھمبی یا سانپ کی چھتری ۔ |
| Turbaned | Adjective | صاحبِ دَستار ۔ پَگڑی والا ۔ صافَہ پہنے ہُوۓ ۔ عمامَہ پہنے ہُوۓ ۔ |
| Turbary | Noun | وہ جَگہ جَہاں سے دُوب یا دَلدَلی کوئلَہ کھودا جاۓ ۔ سَرکاری یا غَیر سَرکاری زَمینوں سے گھاس لَگے تَختے کھودنے کا حَق ۔ |
| Turbeh | Noun | مسلمانوں کا مقبرہ یا روضہ ۔ |
| Turbehturbe | — | — |
| Turbellaria | Noun | (حیوانیات) ہُدُبی کینچوا ۔ چیرا ۔ ایک قسم کا کیڑا ۔ |
| Turbellarian | Adjective | ٹَربلیریا کا ۔ ایسے چِپٹے ، عمُوماً آبی کیڑوں سے مُتعَلّق جِن کے روئیں حَرکَت سے پانی میں ہَلکی سی لہر پَیدا کَر دیتے ہیں ۔ |
| Turberculosis | سل | |
| Turbeth root | Noun | تربد ، نسوت ، نسوت سیاہ |
| Turbid | Adjective | متورم ۔ |
| Turbidimeter | Noun | آلُودگی پیما ۔ تَکدَّر پیما ۔ کِسی سیال شے کے گَدلے پَن کو ناپنے کا آلہ ۔ |
| Turbidimetric | Adjective | گَدلے پَن کی پیمائش والا ۔ تَکدَّر پیمایانَہ ۔ |
| Turbidimetrically | Adverb | تَکدّر پیمایانَہ طور پَر ۔ گَدلے پَن کو ناپتے ہُوۓ ۔ |
| Turbidimetry | Noun | آلُودگی پیمائی ۔ گَدلے پَن کی پیمائش ۔ |
| Turbidity | Adjective | گدلاپن ۔ |
| Turbidity indicator | تکدر نما ۔ ایک اشارہ نما (کمزور ، رقیق نامیاتی تیزاب) جو گلائی سین کی ٹائیٹریشن کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ | |
| Turbidly | Adverb | گَدلے پَن سے ۔ پَریشانی سے ۔ اُلجھے ہُوۓ طَریقے سے ۔ |
| Turbidness | Noun | کثافت ۔ دُھندلاہٹ ۔ ابہام ۔ |
| Turbinado turbinado sugar | — | — |
| Turbinal | Adjective | لَٹّو کی شَکَل کا ۔ چَکَّر دار ۔ پیچ دَر پیچ ۔ لِپٹا ہُوا ۔ مَخرُوطی ۔ |
| Turbinal bone | Noun | مفتولی شکل کی ہڈی ۔ |
| Turbinate | Adjective | مخروطی لٹو جیسا ۔ |