English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tunnel diode esaki diode
Tunnel effect Phrase ٹنل اثر : ناقص موصل میں تنگ پوٹنشل رکاوٹ میں سے ایک الیکٹرون کا گزر اس حقیقت کے باجود کہ کلاسیل میکانیات کے مطابق الیکٹرون رکاوٹ عبور کرنے کرنے کےلیے اتنی کافی توانائی نہیں رکھتا ۔ اس کی وضاحت ک انٹم میکنکس کرتی ہے ۔
Tunnel head Noun سرنگ یا بھٹی کا سرا ۔ وہ نقطہ جس سے سرنگ کی تعمیر بڑھتی گئی ہو ۔
Tunnel hole Noun بھٹی یا سرنگ کا تنگ حصہ ۔
Tunnel infection Noun جسم میں بنائے گئے عارضہ راستہ میں چھوت کے جراثیم لگنا
Tunnel kiln Noun چونے کی بھٹی جس میں کوئلہ جلایا جاتا ہے ۔
Tunnel kiln Noun چونے کی بھٹی جس میں کوئلہ جلایا جاتا ہے ۔
Tunnel net Noun مچھلی کا جال جس کا منہ چوڑا اور دوسرا سرا تنگ ہو ۔ گاو دُم جال ۔ شکار کا جال ۔
Tunnel net Noun مچھلی کا جال جس کا منہ چوڑا اور دوسرا سرا تنگ ہو ۔ گاو دُم جال ۔ شکار کا جال ۔
Tunnel of corti Noun مخروطی راستہ کارتی کے عضو میں ۔
Tunnel of love Noun تفریحی پارک میں ایک تاریک سُرنگ جس سے ہو کر عام طور پر لوگ کشتی کے ذریعے لے جائے جاتے ہیں ۔
Tunnel pit Noun مشین کا لمبا دہرا سرنگ کی سطح تک لایا ہوا ۔
Tunnel reimplatation operation Noun بَولی مَثانَہ میں یُوریٹَر کی پَیوَند کاری سے ایک اینٹی ریفلَیکس اقدام
Tunnel shaft Noun مشین کا لمبا دہرا سرنگ کی سطح تک لایا ہوا ۔
Tunnel syndrome carpal Noun ہتھیلی میں موجودو سطی عصب کا دبنا اور اس کے نتیجے میں انگلیوں میں درد ہونا ۔
Tunnel vault Noun ڈھول نما ڈاٹ ۔ وہ کمرہ جسکی چھت نیم استوانی ہو ۔
Tunnel vision Noun محدود نظر ۔ سرنگی بصارت ۔ بینائی کا ایک نقص جس میں مرکز نظر کے علاوہ آس پاس کی چیزیں نظر نہیں آتیں ۔ مرتکز توجہ ۔ محدود مشاہدہ وغیرہ تنگ نظری ۔ ہٹ دھرمی ۔
Tunnel weaver Noun tubespinner دیکھو ۔
Tunneler Noun سُرَنگیں کھودنے والا ۔ سُوراخ کَرنے والا ۔
Tunnelertunneller
Tunnelingtunnelling
Tunnelled Verb سرنگ کھودی ۔
Tunnelled Verb سرنگ کھودی ۔
Tunneller Noun سرنگ ساز ۔ سرنگ بنانے والا ۔ سرنگ کھودنے والا ۔
Tunnellike Adjective سُرَنگ کی طَرح ۔ سُرَنگ نُما ۔ سُرَنگ جیسا ۔
Tunner Noun (بر طانیہ) شراب ساز کا کار ندہ جو شراب کے بڑے پیپے کا انچارچ یا نگراں ہوتا ہے ۔
Tunny Noun سر مئی کی طرح کی طرح کی ایک بڑی مچھلی ۔
Tunnytunny fish
Tunogum Noun ٹونو درخت کا رال صفت گوند ۔ مرکزی امریکا کا درخت جس سے گوند نکلتا ہے ۔
Tunotunu