English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tuour Phrase دورہ ۔
Tup Verb (مینڈھے کا ) جفتی کھانا (بھیڑ سے ) ۔ (مادہ بھیڑ کا ) گرما جانا ۔ مینڈھے سے جفتی کے لئے آمادہ ہونا ۔
Tupa maro uruguay Noun (uruguay) کی گوریلا تنظیم کے بائیں بازو کا ایک رُکن ۔
Tupaia Noun (حیوانیات) دودھ پلانے والا کرم خور جانور ۔
Tupaiid Noun جنوبی ایشیا کے مختلف چھوٹے دودھ پلانے والے شجری جانوروں میں سے کوئی ۔
Tupaiidae Noun جنوبی ایشیا اور بحر الکاہل کے چھوٹے دودھ پلانے والے شجری جانوروں کا خاندان ۔
Tupamaro Noun یور وگوئے میں مار کسی گوریلا ۔ گروہ کا آدمی ۔
Tupelo Noun شمالی امریکا کی (nayassa ) جنس کا درخت ۔
Tupelogum Noun ایک دلدلی درخت خاص کر جنوبی امریکا کا جس کے پتے چکنے اور چمکیلے ہوتے ہیں اور لکڑی نرم ہوتی ہے ۔
Tupi Noun ٹوپئین قَبیلے کا فَرد ۔ ٹوپئین انڈینوں کی بولی ۔
Tupi guarani Noun جنوبی امریکی قوم جو مشرقی برازیل سے لے کر پیرو وین انٹوس کے علاقے تک پھیلی ہوئی ہے ۔
Tupi guarani Noun جنوبی امریکی قوم جو مشرقی برازیل سے لے کر پیرو وین انٹوس کے علاقے تک پھیلی ہوئی ہے ۔
Tupi guaranian Adjective ٹوپی گوارانی ۔ اُن انڈین زُبانوں کے خاندان سے مُتعَلّق جو وَسطی امریکا کی مَقامی زُبانیں ہیں ۔
Tupian Noun, Adjective ٹوپیائی ۔ ٹوپئین ۔ جَنُوبی امریکا کے انڈینوں کے ایک خاص بولی بولنے والے طَبقے کے مُختَلِف قَبائل جو پہلے امیزن کے نَشیبی عِلاقوں میں رہا کَرتے تھے ۔
Tupik Noun اسکیمو کا موسم گرما کارہائشی مکان خاص کر سگ ماہی کے چمڑے کا خیمہ ۔
Tupinamba Noun برازیل کے ساحلی علاقے کی ٹوپی ناپید قوم کی ایک جماعت ۔ ایسی قوم کا ایک رکن ۔
Tupperware Noun غذائی اشیا کے لیے پلاسٹک کے برتن ۔
Tuqaha Name تقاحہ ۔ سیر کرنے والی ۔ سیاحت کرنے والی ۔
Tuque Noun طُوق ۔ بُنی ہُوئی ٹوپی جو بَڑی جُراب کے مُشابَہ ہوتی ہے ۔ جو کینیڈا میں سَر پَر پہننے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔
Turaa Name ترعہ ۔ دروازہ ۔
Turab Name تراب ۔ خاکِ مٹی ۔ زمین ۔
Turacin Noun (کیمیا) قرمزی ۔ (رنگ کا) رنگ سازی کا(مادہ)
Turaco Noun خاندان کی چڑیا جس کے پر سبز قرمزی اور سر پر کلغی ہوتی ہے ۔
Turacoverdin Noun (کیمیا) ایک سبز رنگ کا (رنگنے کا) مادہ جو تراکو (پرند) کے پروں میں پایا جاتا ہے ۔
Turacus Noun چڑیوں کی ایک جنس ۔
Turad Name طراد ۔تیز رفتار ۔ چھوٹی کشتی ۔
Turah Name طرہ ۔ عجیب بالوں کی زلف ۔
Tural credit bank زرعی قرضہ بنک ۔
Turanian Adjective {فارسی} تورانی ؛ کَم و بیش اُن تمام ایشیائی لوگوں کا ، اُن کے مُختَلِف گروہوں کا ، اُن کی مُختَلِف زُبانوں کا ۔ اُن سے مُتعَلّق جِن کا تَعلّق نہ آریائی اور نہ سامی نَسَل سے ۔
Turanite Noun بنیادی تانبے کا وینڈیٹ ۔