English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turbinate bone Noun مخروطی ہڈّی ۔
Turbinated Adjective لٹو کی مانند ۔
Turbinated bones Adjective ناک کی ہڈی ۔
Turbination Noun فَرفَری گَردِش ۔ لَٹّو نُما گَردِش دینے کا عمَل ۔
Turbinato
Turbine Phrase ٹربائین ، تربین ، چرخاب : کوئی موٹر جس میں شافٹ پہیّے کے پلیڈوں پر ہوا ، پانی وغیرہ کے عمل سے استقلال سے گھومتا ہے ۔
Turbine alternator Noun چرخابی بدل گر ۔
Turbine boat Noun چرخ کشتی ۔ جو چرخاب سے چلتی ہو ۔
Turbine generator Noun چرخابی گیس پیدا کرنے والی مشین ۔
Turbine pump Noun چرخابی پمپ ۔
Turbinectomy Noun عمل جراحی کے ذریعے ایک یا زیادہ مفتولی ہڈیوں کا نکالا جانا۔
Turbinella Noun Xancus کا مترادف بمعنی سنکھ ۔
Turbinella oak Noun امریکی شاہ بلوط ۔ یونانی شاہ بلوط ۔
Turbiner Noun چرخاب سے چلنے والا جہاز ۔
Turbinidae Noun معدہ پا صدف کا خاندان ۔ لٹو نُما ۔ معکوس مخروطی ۔
Turbiniform Adjective معدہ پا گول گھونگے کی جنس کی شکل والا۔ مخروطی ۔
Turbinite Noun (حیوانیات) سنگوارہ معکوس مخروطی گھونگا ۔
Turbinoid Adjective (حیوانیات) گول گھونگے کی جنس سے مشابہ ۔ یا معدہ پا کی خاندان سے مشابہ ۔
Turbinotomy Noun مخروطی ہڈی کو تراشنا
Turbit Noun تُربَت {کَبُوتَر} ۔ پالتُو کَبُوتَروں کی ایک نَسَل جِن کے جِسم گَٹھے ہُوۓ اور گول ہوتے ہیں ۔
Turbith Noun تربد ، نسوت
Turbo Noun ٹَربو ۔ ٹَربائن جیسے جیٹ ہَوائی جَہاز میں ہوتی ہے ۔ ٹَربو سُوپَر چارجَر ۔
Turbo Noun ٹَربو ۔ ٹَربائن جیسے جیٹ ہَوائی جَہاز میں ہوتی ہے ۔ ٹَربو سُوپَر چارجَر ۔
Turbo alternator Noun بھاپ چرخی ۔ بدل گر ۔
Turbo car Noun گیس چرخاب سے خودبخود چلنے والی گاڑی ۔
Turbo charger Noun {طیرانیات} ٹَربو چارجَر ۔
Turbo diesel
Turbo dynamo Noun بھاپ چرخی ڈینمو ۔
Turbo fan Noun ٹَربو پَنکھا ۔ نَل دار پَنکھے والے جیٹ اِنجَن کا پَنکھا جو ٹَربائن کے زور سے چَلتا ہے ۔
Turbo generator Noun بھاپ چرخی سے گیس پیدا کرنے والی مشین ۔