English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turbo jet Noun (ہوائی جہاز) جیٹ انجن والا جس میں جیٹ انجن چرخاب چلاتا ہے ۔
Turbo prop Noun ہوائی جہاز جس کو چرخابی دھکیلو انجن طاقت پہنچاتا ہے ۔
Turbo propeller engine
Turbo ramjet engine
Turbocharge Verb انجن ، ٹربو چارج ہونا ۔
Turbocharged Verb انجن ، ٹربو چارج ہوا ۔
Turbocharger Noun بجلی پیدا کرنے والا آلہ جو ایک چربی سے کام کرتا ہے جو انجن کے دودکش کے زور سے چلتی ہے ۔
Turbofan Noun جیٹ انجن جس میں چرخی سے چلنے والا پنکھا مزید اُچھال پیدا کرتا ہے ۔ اس سے چلنے والا جیٹ جہاز ۔
Turbojet Noun جیٹ انجن جس میں جیٹ یا ہوا کا دھارا چرخی کو بھی چلاتا ہے ۔ اس کے زور سے چلنے والا طیارہ ۔
Turbojet engine Noun ٹَربوجیٹ اِنجَن ۔ ہَوائی جَہاز کا ٹَربائن سے چَلنے والا اِنجَن ۔
Turboprop Noun جیٹ انجن جس میں چرخی ٹربو جیٹ کی طرح کام کرتی ہے اور دھکیل پنکھ کو بھی چلاتی ہے اس سے چلنے والا طیّارہ ۔
Turboprop engine Noun چرخابی دھکیلو انجن ۔
Turboshaft Noun گیس کی چرخی جو بھاری گاڑیوں ۔ برقی انجنوں ۔ پمپ وغیرہ میں دُھرے کو چلاتی ہے ۔
Turbosupercharged Adjective ٹَربائن سے سُپَر چارج کیا ہۃوا ۔
Turbosupercharger Noun ٹَربو سُپَر چارجَر ۔ ٹَربائن سے چَلنے والا سُپَر چارجَر ، جِسے اِنجَن سے خارِج ہونے والی گیسیں تَوانائی فَراہَم کَرتی ہیں ۔
Turbot Noun ایک قسم کی بڑی چپٹی مچھلی جس کی آنکھیں عموماً بائیں جانب ہوتی ہیں ۔
Turbt Turbulent کا مخفف ۔
Turbulation Noun لازمی طور پر فلم کو ہلا ہلا کر دھویا جانا ۔
Turbulator Noun رقیق مادّے میں جوش یا اُبال لانے کی ترکیب ۔
Turbulence Noun سرکشی ۔ شورش ۔ ہنگامہ ۔ فساد ۔
Turbulency Noun سرکشی ۔ مفسدہ پردازی ۔ فساد انگیزی ۔ ہیجانی حالت یا کیفیت یا ہیجانی ہونے کی صفت ۔
Turbulent Adjective پر شور ۔ پر آشوب ۔ متلاطم ۔ سرکش ۔
Turbulent flow Phrase گردابی بہاﺅ : سیالی بہاﺅ کی قسم جس میں کسی نقطہ پر حرکت تیزی سے سمت یا مقدار میں بدلتی ہے ۔
Turbulently Adverb فَساد انگیزی سے ۔ ہَنگامَہ پَروَری سے ۔ شورَش سے ۔ مُفسَدانَہ ۔
Turbulentness Noun افراتفری ۔ ہنگامہ خیزی ۔ سرکشی ۔ شورش پسندی ۔
Turcica pituitary sella Noun پچوٹری کا کم گہرا سوراخ
Turcica sella Noun کھوپڑی کے پیندے کی ہڈی جس میں پچوٹری غدود ہوتے ہیں
Turcism Noun ترکوں کا مذہب یا اُن کے اصول ۔ اسلام ۔
Turco Noun فرانسیسی فوج میں بھرتی الجزائر کا سپاہی ۔
Turco turko