turbidimetry – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آلُودگی پیمائی ۔ گَدلے پَن کی پیمائش ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تکدر پیمائی ، ذرات بھرتی پیمائی ۔ ایک تکثیف جو حجمی تجزیہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے اور جس کے ذریعے لسونتی رسوب میں انجذاب یعنی گہرے پن کا تخمینہ لگایا جاتا ہے اور اسے طیفی ضیا پیمائی کی مدد سے روبہ عمل لایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu