English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tungstate Noun (کیمیا) ٹنگسٹن کے تیزاب کا عام نمک ۔
Tungstates ٹنگ سٹیٹس ۔ ٹنگسٹن کا نمک ٹنگسٹن کے مرکبات جو کہNaOH کے محلول میں تحلیل کر کے کاشن کے تبادلہ سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Tungsten Phrase ٹنگسٹن : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 183.85 ، ایٹمی نمبر 74 ، کثافت اضافی 19.3 نقطہ پگھلاﺅ 3.41.c بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ تقریباً اتنا سخت ہے جتنا ہیرا ، اوزار بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Tungsten carbide Noun ایک بہت سخت سیاہ مادّہ جو رنگ سازی اور کاٹنے والے دھار دار اوزاروں کے ڈھالنے میں کام آتا ہے ۔
Tungsten lamp Noun ٹَنگسٹَن لیمپ ۔ بِجلی سے روشنی دینے والا لیمپ جِس کا فَلامینٹ ٹَنگسٹَن کا بَنا ہُوا ہوتا ہے ۔
Tungsten steel Noun فولاد کا سَخت قِسم کا بھَرت جِس میں ٹَنگسٹَن بھی شامِل ہو ۔
Tungsten trioxide ٹنگسٹک ایسڈ ۔ ہائیڈریٹیڈ ٹنگسٹن ٹرائی آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف جو ۱۰۰ سینٹی گریڈ پر پانی کا ایک مالیکیول چھوڑ دیتا ہے ۔ بلبوں کے فلامنٹس بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔
Tungstenic Adjective ٹَنگسٹنی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ خاص کَر جِس میں ٹَنگسٹَن کا چھ گرفتہ جوہَر ہو ۔
Tungstic Adjective (کیمیا) ٹنگسٹن سے متعلق یا ٹنگسٹن سے بنا ہوا ۔ جس میں ٹنگسٹن ہو ۔
Tungstic acid Noun ٹَنگسٹَن کا تیزاب ۔ زَردی مائل تیزاب جو ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ کو پانی میں مِلا کَر بنایا جاتا ہے ۔ سَفیدی مائل تیزاب ۔
Tungstite Noun دیسی ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ ۔ زَردی مائل سَبز رَنگ کا معدنی عنصَر جو عام طور پَر سَفُوف کی شَکَل میں تَرکیب پایا جاتا ہے ۔
Tungstous Adjective (کیمیا) ٹنگسٹن کا ۔ جس میں ٹنگسٹن ہو ۔
Tungtree Noun ٹَنگ شَجَر ۔ فَرفیوں نَسَل کی جِنس کا کوئی دَرَخت جِس کے بیجوں سے روغَن ٹَنگ نِکالا جاۓ ۔
Tungus tunguz
Tungusic Noun تنگو (منگولی) زبان جو منچوریا میں مروج ہے ۔
Tunhoof Noun جڑی ، ایک قسم کی سدا بہار لت ۔
Tunic Verb پردہ حھل چھلکا ۔
Tunic dartos Noun سلمحی پو شش
Tunica Noun نسیجوں کو ڈھکنے والی جھلی ۔
Tunica albuginea testis Adjective خصیوں کی جھلی ۔
Tunica arachnoidea Adjective دماغ کا بیرونی غلاف یا خول ۔
Tunica externa Noun بیضہ دانی کی بیرونی غلافی جھلی
Tunica interna Noun بیضہ دانی کے اندرونی غلاف جھلی
Tunica vaginalis Adjective خصیوں یا رحم کا ایک غلاف ۔
Tunica vasculosa testis Adjective خصیوں کی ایک نہایت نازک جھلی کا نام ہے ۔
Tunical vaginalis paracentesis Noun فوطوں میں سوراخ کرنا
Tunican ٹونیکا کے باشندوں اور اور اُن کی زبان سے متعلق۔
Tunican tunikan
Tunicata Noun (حیوانیات) (جانوروں کی تفریق) جو اب امیمہ یا زیر نسل سمجھے جاتے ہیں ۔
Tunicate Adjective (حیوانیات) مغلف ۔ (نباتیات) جس پر چھلکوں کی تہ ہو۔ غلاف پوش ۔