tunnel vision – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

محدود نظر ۔ سرنگی بصارت ۔ بینائی کا ایک نقص جس میں مرکز نظر کے علاوہ آس پاس کی چیزیں نظر نہیں آتیں ۔ مرتکز توجہ ۔ محدود مشاہدہ وغیرہ تنگ نظری ۔ ہٹ دھرمی ۔

🔹 Roman Urdu