English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tunicated Verb جھلی میں لیٹا ہوا ۔
Tunicked Adjective قدیم رومی اور یونانی چوغہ پہنے ہوئے ۔
Tunicle Noun {کلیسیات} پوستینہ ۔ ڈیکن یا پادریوں کا کُرتَہ جو عشاۓ رَبّانی کے وقت پہنا جاتا ہے ۔
Tuning Noun سرملانا ۔ سرٹھیک کرنا ۔ ساز درست کرنا ۔
Tuning bar Noun سُر ملانے کا آلہ ۔
Tuning coil Noun سُر کا لچھا ۔ سُر کا کوائل ۔
Tuning condenser Noun ٹیوننگ کنڈنسر ۔
Tuning cone Noun ایک کھوکھلا ۔ دھات کا مخروظی شکل کا آلہ آرگن باجے کا سُر ٹھیک کرنے میں کام آتا ہے ۔
Tuning crook Noun پیتل کا ہوا باجا ۔
Tuning fork Noun سُر دو شاخَہ ۔ فولادی دو شاخَہ جو مُرتَعش ہونے پَر مُقررہ اوج کی غنائی آواز پَیدا کَرتا ہے اور سازوں کی تال میل میں رہنُمائی کَرتا ہے ۔
Tuning hammer Adjective سُر ٹھیک کرنے یا ملانے کی کنجی یا سنسی جس سے پیانو وغیرہ کی کھونٹیاں گھما کر تار کستے اور ڈھیلا کرتے ہیں ۔ کلید سُر ۔
Tuning inducrance Noun سٰ کی امالیت ۔
Tuning peg Noun تاروں کے ساز کی کھونٹی جس سے تاروں کو کستے ہیں ۔
Tuning pin Noun تاروں کے ساز کی کھونٹی جس سے تاروں کو کستے ہیں ۔
Tuning pipe Noun منہ سے بجائے جانے والے باجے (مثلاً بانسری وغیرہ ) کے سیٹ میں سے کوئی ۔
Tuning slide Noun دھات کے ہوا باجے میں سلائڈ جو دوسرے باجوں کے ساتھ سُر ملانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Tunis Noun ٹیونس نسل کی بھیڑ ۔
Tunis grass Noun شمالی افریقہ کی ایک قسم کی گھاس ۔
Tunisian Noun ٹیونس یا ٹیونیسیا کا ملکی باشندہ ۔
Tunk Noun رمی (تاش ) کا کھیل جس میں دو سے پانچ اشخاص کھیلتے ہیں ۔
Tunker Noun بھگونے والا ۔ تر کرنے والا ۔ پانی میں ڈبونے والا ۔
Tunket Noun یہ کلمہء فجائیہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے (حیرت ۔ استعجاب و غیرہ کے موقع پر ) ۔
Tunktonk
Tunlca Adjective غلاف چمڑے کی سی جھلی خول ۔
Tunnage Noun محصول اجناس محمولہ ۔ بار بردار جہاز کی ٹنوں کے لحاظ سے گنجائش ۔
Tunnal Noun سرنگ
Tunnel Verb مچھلی کو جال میں پکڑنا ۔
Tunnel anaemia Noun ہک ورم سے انیمیا
Tunnel borer Noun سُر نک کھودنے یا زمین دوز راستہ بنانے کی مشین ۔
Tunnel diode Noun سروں والا نیم موصل دو برقیرہ والو جو تیزی سے جلنے بجھنے کا عمل کرتا ہے ۔