English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tumour ٹیومر ۔ جیسے رسولیاں
Tumour indolent Noun بے درد رسولی ، بے حس رسولی
Tumour sarcomatous Noun سلعہ لحمی
Tumourtumor
Tump Noun پَہاڑی ۔ ٹیلہ ۔ انبار ۔ ڈھیر ۔ اُگنے والی سَبزیات کا جھُنڈ ۔
Tump line Noun ایک تسمہ یا پٹا پیشانی یا سینے پر لگا ہوا ۔ پیٹھ پر لدے ہوئے بوجھ کو سہارا دینے کے لئے ۔
Tumphy Noun احمق یا ناکارہ شخص ۔ ہونق ۔
Tumpline Noun پَٹا ۔ پیٹھ پَر لَدے ہُوۓ بوجھ کو سَہارا دینے والا پَٹا جِسے ماتھے یا چھاتی پَر سے گُزارا جاتا ہے ۔
Tumular Adjective ابھرواں ۔ زمین ۔ قبر نما زمین ۔ گنبد نما زمین ۔
Tumulary Adjective قبرستان کا یا اس سے متعلق یا مقبرے پر رکھا ہوا ۔
Tumulosetumulous
Tumult Noun غوغا ۔ بَلوا ۔ فَساد ۔ مَجمع کا شور ۔ ہَنگامہ ۔
Tumultuarily Adverb بے قاعدگی سے ۔ بے ترتیبی سے ۔ غیر منظم طور پر ۔ افراتفری کی حالت میں ۔
Tumultuariness Noun بے قاعدگی ۔ بے ترتیبی ۔ بے نظمی ۔
Tumultuary Adjective شورَش پَسندانہ ۔ اُلَٹ پَلَٹ ۔ غَیر مُنَظّم ۔ بے قاعدہ ۔ بے تَرتیب ۔
Tumultuation Noun ہنگامہ ۔ فساد ۔ شور وغُل کرنے کا عمل ۔ فساد ۔ شورو غوغا ۔
Tumultuous Adjective ہَنگامے ۔ بَد نَظمی ۔ شور و شُغَب سے بھَر پُور ۔ ہَنگامَہ پَیدا کَرنے والا ۔ پُر جوش ۔
Tumultuously Adverb شِدّت سے ۔ جوش سے ۔ ہیجانی حالَت سے ۔ ہَنگامے کے طور پَر ۔
Tumultuousness Noun ہیجان ۔ شِدّت ۔ ہَنگامہ خیزی ۔ شورَش ۔ دَنگے بازی ۔ آشوب ۔
Tumulus Noun قَبرَستانی ٹیلہ ۔ مَصنُوعی قِسم کا بَنایا ہُوا چَبُوترہ ۔ کوئی اُونچا مَقام ۔
Tun Noun شَراب رَکھنے کا بَڑا پیپا ۔ بیئر رَکھنے کا بَڑا بیرل ۔ گیلَن ناپنے کا ایک پیمانہ ۔
Tun bellied Adjective پیپے کی طرح گول شکم والا ۔ توندیل توند والا ۔
Tuna Noun نیوزی لینڈ کے دریاوں کی بام مچھلی ۔
Tuna clipper Noun ڈیزل سے چلنے والی ایک کشتی ، بام مچھلی کے شکار کے لیے۔
Tunab Name طناب ۔ ڈوری ۔
Tunable Adjective مطابقت پذیر ۔ سُر ٹھیک کرنے یا سُر ملانے کے قابِل ۔
Tunableness Noun شیریں ۔ سُریلا پن ۔ ہم آہنگ ہونا ۔
Tunably Adverb سُریلے پن سے ۔ ہم آہنگی سے ۔ شیرینیت کے ساتھ ۔
Tunal Noun خار دار ناشپاتیوں کی جھاڑیوں کا سلسلہ ۔ جھاڑی ۔
Tunaz Name طناز ۔ مذاق کرنے والا ۔