tungsten – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹنگسٹن : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 183.85 ، ایٹمی نمبر 74 ، کثافت اضافی 19.3 نقطہ پگھلاﺅ 3.41.c بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ تقریباً اتنا سخت ہے جتنا ہیرا ، اوزار بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کیمیا) ٹنگسٹن ، ایک کمیاب دھات جو رنگ میں فولاد سے مشابہ ہوتی ہے ۔ یہ فولاد کے ساتھ ملائی جاتی ہے اور بجلی کے لیمپ کے موصل بنانے میں کام آتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک کمیاب دھات جو فولاد کے رنگ میں ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹَنگسٹَن ؛ ایک کمیاب دھاتی عنصَر جو چَمَکدار بھُورے رَنگ کا ، فولاد کی طَرح شَفاف اور بہت دیر سے پِگھَلنے والا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu