English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tunb Name طنب ۔ خیمہ کی ڈوری ۔
Tundish Noun لکڑی کی قیف جسے شراب کی کشید میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ دھلائی کے کارخانے میں بیچ کا حوض ۔
Tundra Noun ٹُنڈرا ۔ یورَپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا کے قُطَب شَمالی کے عِلاقوں کا بَڑے رَقبے والا یا بے شَجَر میدان جو گَرمیوں کے موسَم میں بھی نِچلی سَطَح تَک یَخ بَستَہ رہتا ہے ۔
Tune Verb (باجے کا) سُر ٹھیک کرنا۔ ہم آہنگ کرنا۔
Tune in Verb {ریڈیو} لاسَلکی کے آلے کو مُناسَب تَعدّد کے مُطابِق کَر کے نَشریات وصُول کَرنا ۔
Tune off out
Tune out Verb لاسَلکی کے آلے کے سَرکَٹ کا تَعدّد بَدَل کَر نَشَر کَرنے والے مَقام سے نَشریات کی تَرسیل روک دینا ۔
Tune up Noun اوتار صوت کو ملانا ۔ گانا ۔ چیخنا ۔ بہ آواز بلند پکارنا ۔
Tune up Noun اوتار صوت کو ملانا ۔ گانا ۔ چیخنا ۔ بہ آواز بلند پکارنا ۔
Tuned Verb آواز آئی ۔
Tuned circuit Noun ہمسر سرکٹ ۔
Tuneful Adjective رسیلا ۔ سریلا ۔
Tunefully Adverb خُوش آہَنگی سے ۔ سُریلی آواز میں ۔
Tunefulness Noun سُریلا پَن ۔ خُوش آہَنگی ۔ نَغمگی ۔
Tunein لا سلکی آواز گیر کو آواز سننے کے لیے درست کرنا ۔
Tuneless Adjective بے آہنگ ۔ بے سرا ۔
Tunelessly Adverb بے سُرے طور پر ۔ بھدی آواز میں ۔
Tunelessness Noun بے سُرا پن ۔ بے صدا ہونا ۔ بے نغمگیت ۔
Tuner Noun ٹیونَر ۔ سُر کار ۔ سُر ٹھیک کَرنے والا شَخص ۔ چیز جِس سے سُر ٹھیک ہو جاۓ ۔
Tunesmith Noun گیت کار ۔ نغمہ نگار خاص کر عام پسند گانوں کا ۔
Tung Noun جنس کا ایک چین اور جاپان میں پایا جانے والا درخت جس کا پھل زہریلا ہوتا ہے ۔ جس کے بیجوں کا تیل نکالا جاتا ہے ۔
Tung hu Noun قدیم چینی تواریخ کے مشرقی علاقے کے تاتاری ۔
Tung oil Noun ایک قسم کا جلد خشک ہونے والا لکڑی پالش ۔
Tung oil china wood oil
Tung oil tree Noun Aleurites کی جنس کے مختلف پودوں میں سے کوئی ۔ خاص کر چین کا درخت ۔
Tung state Noun {کیمیا} ٹَنگسٹَک تیزاب کا نَمَک ۔ ٹَنگس ٹیٹ ۔
Tunga Noun پِسّو (ایک چھوٹا کیڑا) کی ایک جنس جس کا دہانہ نُمایاں ہوتا ہے۔
Tungan dungan
Tungo Noun ایک قسم کا چھوٹا آسٹریلیائی اور تسمانی کنگارو جو عموماً خرگوش سے بڑا نہیں ہوتا ۔
Tungst tungsto