English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tripointed Adjective سہ نقطی ۔ تین نوک والا ۔
Tripolar Adjective (حیوانیات) سہ قطبہ ۔
Tripoli Noun سَنگ جَلا ۔ ایک قِسم کا چُونے کا پَتّھر جو دھاتیں ، سَنگِ مَر مَر ، شیشہ اور اِسی قِسم کی چیزیں صیقل کَرنے کے کام آتا ہے ۔
Tripoli tripolite
Tripoline Adjective سنگ جلا سے متعلق یا سنگ جلا کا ۔
Tripolit ٹرائی پو لائٹ ۔ ڈائی ایٹو مائٹ کی ایک قسم ۔
Tripos Noun ٹرائپوس : کیمبَرِج یونیورسٹی کے آنَرز کے فائنَل اِمتحانوں میں سے کوئی اِمتحان ، آغاز میں یہ ریاضی کا اِمتحان تھا ، لیکن آج کَل دیگر مَضامین میں بھی اِس کی سَنَد حاصِل کی جا سَکتی ہے ۔
Tripos list Noun امتحان کے کامیاب امیدواروں کی فہرست ۔
Tripos paper Noun ٹرائپوس امتحان کا کوئی پرچہ ۔ (سوالات امتحان)
Tripos speech Noun مزحیہ یا طنز یہ تقریر ۔ (جو ٹرائپوس کے ذریعے ہو)
Tripos verses Noun مزاحیہ نظمیں ۔
Tripot Noun قمار خانہ ۔
Trippant Adjective (نقابت) (بارہ سنگھا) تین پاوں پر اگلی سمت چلتے ہوئے اور اگلا پاوں اُٹھاتے ہوئے ۔
Tripped Verb سفر کیا ۔
Tripper Noun دورہ کَرنے والا شَخص ۔ مَشین چَلانے یا مَشین کی رَفتار جانچنے کا آلہ ۔
Trippery Adjective سیاحی سے متعلق ۔
Trippet Noun ایک قِسم کا مَشینی اُبھرا ہُوا پُرزہ یا کیم یا اِسی طَرح کی کوئی اور شے جو کِسی دُوسرے حِصّے کے ساتھ مَتواتَر وقفوں سے ضَرب کھاتی ہے ۔
Tripping Noun سیاحی ۔ مٹر گشتی ۔ سیر سپاٹا ۔ سیر و سیاحت ۔
Tripping line Noun (جہاز رانی) ہلکا نشان جو سہارے کی بلّی جھکانے کے لیے بناتے ہیں ۔
Trippingly Adverb تیزی سے ۔ پھرتیلے پن سے ۔ گُناہ کرتے ہوئے ۔
Trippist Noun مسافر ۔ جہانگرد ۔ سیاح ۔
Trippy Adjective شاعری وغیرہ کی بابت ۔ نشہ آور دارو کا سا اثر پیدا کرنے والی ۔ ترنگ میں لانے والی ۔ وجد آفریں ۔
Tripsis Noun (طب) مالش ۔ (۲) (کیمیا) سفوف سازی ۔
Triptane Noun سیال بے رَنگ جَمَعی ایندھن جو طیرانی گیسولین میں شور روک جُزوِ تَرکیبی کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Tripterous Adjective (حیوانیات) سہ پرّا ۔ سہ جناحہ ۔ تین پروں والا ۔
Triptote Noun اسم ( یا دوسرا حرف) جو تین حالتوں میں استعمال ہو ۔
Triptreaty Noun (قانون) سہ طرفہ عہد نامہ ۔
Triptycene ٹرپٹی سین ۔ بے رنگ ٹھوس نقطہ پگھلاﺅ ۲۵۵ سینٹی گریڈ ۔
Triptych Noun سَہ لوحی تَصویر ۔ قَلمی تَصویر ۔ عَکسی تَصویر ۔ کَندَہ کاری کی تَصویر جو تین جُڑی ہُوئی لَمبُوتَری تَختیوں پَر مُبنی ہو ۔
Triptyque Noun موٹر کار کی برآمد کے لیے کسٹم کا اجرا کردہ اجازت نامہ جو پہلے تین حصّوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔