English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tripudiant Adjective ناچنے والا ۔ باغ باغ ہونے والا ۔ خوشی سے اِترانے والا ۔
Tripudiary Adjective (شاذ) (روم قدیم) پرندوں کے طور طریقے سے الہام گوئی کرنے والا ۔
Tripudiate Verb (خوشی میں) رقص کرنا۔ سرور میں ناچنا۔ باغ باغ ہو جانا ۔
Tripudiation Noun رقص و سرود ۔ فخر و مباحات ۔ خوشی سے پھولے نہ سمانا ۔
Tripus Noun (حیوانیات) عظم دیئبری ۔ تپائیہ ۔
Tripwire Noun زمین پر حفاظت کے لیے بچھایا ہوا تار جو پاوں پڑنے پر الارم بجاتا ہے ۔
Triquestrum Noun ورمی ہڈی
Triquetra Noun ایک زیور جس میں قوس گندھے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Triquetral Adjective تکون ۔ مثلث ۔ سہ سطحی ۔ جس میں تین سطحیں ہوں ۔
Triquetral bone Noun ثاثولی (مسہ نما) ہڈی
Triquetrous Adjective تِدھارا ۔ تِکونیا ۔ سَہ کِنار ۔ تین گوشوں والا ۔ جِس کے تین کِنارے ہوں ۔
Triquetrous bone Noun درزی ہڈی
Triquetrum Noun (تشریح) درمی ہڈّی ۔
Triquinate Adjective سہ پنجہ ۔
Triradial Adjective (حیوانیات) سہ کرنہ ۔
Triradiate Adjective سَہ کِرنَہ ۔ جِس سے تین کِرنیں یا شُعاعیں مُنعَکَس ہوں ؛ سَہ اشعاعی ۔
Triradiate alar Noun غضروف سہ شعاعی
Triradiately Adverb تین کِرنوں کے اِنعکاس سے ۔
Trireme Noun سَہ طَبقَہ جَہاز ۔ قَدیم یونانی جَنگی جَہاز جو تین طَبقَہ ہوتا تھا ۔
Trisaccharide Noun سَہ شَکری ۔ تین سالمات کا شَکری مُرکّب جو یَک شَکری مَجمُوعے کی آب پاشیدگی کَر دیتا ہے ۔
Trisagion Noun ایک مناجات خصوصاً قدامت پسند کلیسا کی جس میں خدا کو تین مرتبہ پاک کہہ کر پکارا گیا ہے ۔
Trisect Verb تین مساوی حصوں میں تقسیم کرنا ۔
Trisected Verb تین مساوی حصوں میں تقسیم کیا ۔
Trisection Noun عمَلِ تَثلیث ۔ تین حِصّوں میں کاٹنے کا عمَل ۔ تین حِصّوں میں تَقسیم کَرنے کا عمَل ۔
Trisector Noun خَطِ تَثلیث ۔ تین بَرابَر کے حِصّوں میں کاٹنے والا شَخص یا آلہ ۔ تَثلیث کار ۔ تین بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم کَرنے والا شَخص یا آلہ ۔
Trisepalous Adjective (نباتیات) سہ پھول پتیا۔ سہ کاسہ ۔
Triseptate Adjective سَہ فَصلَہ ۔ وہ پودا جِس کے تین پَردے ہوں ۔ پودا جِس کے تین پَرت ہوں ۔
Triserial Adjective (نباتیات) سہ قطارہ ۔
Trisetum Adjective سہ خارہ ۔
Trishaw Noun مشرق بعید کی ایک تین پہیّوں والی رکشا ۔