English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Triple time Noun (موسیقی) تہری تال۔
Triple tree Noun دار؛ پھانسی کا چوکھٹا۔
Tripled Verb تین گنا ہوا ۔
Triplegia Noun تین اعضاء کا فالج
Triplet Noun تِکَّا ۔ بَیَک وقت پَیدا ہونے والے تین بَچّوں میں سے کوئی بَچّہ ۔ تین کا مَجمُوعہ ۔ ثلاثی ۔ ہَم قافیہ تین مِصرے ۔
Tripletail Noun سَہ دُمّی ماہی ۔ گَرَم پانیوں میں پائی جانے والی ایک قِسم کی بَڑی خُوردنی مَچھلی جِس کے پُشتی پَنکھ پیچھے کی طَرف کھِنچے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
Triplets Verb ایک ہی حمل سے تین بچوں کا پیدا ہونا ۔
Triplex Adjective (موسیقی) تہری تال ۔ (موسیقی) تحریر نغمہ جو تین حصوں میں منقسم ہو ۔
Triplicate Adjective تیسرا ۔ تہرا ۔
Triplication Noun تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔
Triplice Noun اتحاد ثلاثہ ۔ جو روس اور فرانس کے خلاف جرمنی ، آسٹریلیا ، اٹلی میں ہوا تھا ۔
Triplicity Noun سَہ چَندی ۔ تَثلیث ۔ سَہ چَند ہونے کی کیفیت ۔ تہرا کِردار ۔ تِگنا پَن ۔
Triplicostate Noun (حیوانیات ) ثلاثی ضلعی۔
Triplinerved Noun (نباتیات ) سہ رگہ۔
Triplite Noun طَرابلَس پَتّھر ۔ سَنگ جَلا ۔ ایک مَعدَن ، عام طور پَر فَلورین مِلے لوہے اور مینگنیز کا فاسفیٹ جو گہرے بھُورے اور سیاہ رَنگ کے انبار میں مِلتا ہے ۔
Triplo tripl
Triploblastic Noun (حاتیات ) سہ تہی نہوضی
Triploblastica Noun سہ نہوضی جانور۔
Triplocaulessent Adjective (نباتیات) ساق درساق دار۔
Triploid Adjective تین کروموسومل سیٹس کا حامل ۔
Triploidy Noun سَہ لونیہ ۔
Triplopia Noun ایک کے تین نظر آنا ، مثلث النظر
Triply Adverb تین گُنا کَر کے ۔
Tripmeter Noun فاصلہ پیما آلہ جو گاڑیوں کے ہر پھیرے کا طے کردہ فاصلہ بتاتا ہے ۔
Tripod Noun, Adjective تِپائی ۔ تین پایوں والا کوئی ظَرف ۔ جیسے بَرتَن ، دیگ یا طَشت ۔ تین ٹانگوں والا اَسٹُول ۔
Tripod al
Tripodal Adjective تین پایوں کا ۔ تِپائی کی شَکَل کا ۔
Tripodial Adjective دیکھو : tripod
Tripodian Adjective دیکھو : tripod
Tripodism Noun سہ پائیگی ۔