tripos – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرائپوس : کیمبَرِج یونیورسٹی کے آنَرز کے فائنَل اِمتحانوں میں سے کوئی اِمتحان ، آغاز میں یہ ریاضی کا اِمتحان تھا ، لیکن آج کَل دیگر مَضامین میں بھی اِس کی سَنَد حاصِل کی جا سَکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu