English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Triphylite Noun ایک مَعدَن جو لیتھیئم ، لوہے اور مینگنیز کے فاسفیٹ پَر مُشتَمِل ہے ۔ نیلے اور سَبز رَنگ کے انباروں کی صُورَت میں پایا جاتا ہے ۔
Tripinnate Adjective سَہ پَرہ ۔ جیسے دو پَرہ پَتّیاں ایک پَر اور نِکالیں ۔
Tripinnately Adverb سَہ پَرہ پَتّے کی طَرح ۔ سَہ پَرہ پَتّے جیسا ۔
Triplane Adjective سَہ سَطحَہ ۔ سَہ سَطحی ۔ تین پَروں والا طیّارہ ۔ تین اُوپَر نیچے اِمدادی سَطحوں والا طیّارہ ۔
Triple Verb تین گنا ہونا ۔
Triple acrostic Noun صنعت توشیح میں موزوں کیا ہوا کلام جس میں پہلے درمیانے اور آخری حرفوں کو ملایا جائے تو مطلوبہ لفظ یا نام بنے ۔ سگانہ توشیح ۔
Triple antigen Noun خَنَّاق ، کالی کھانسی اور تَشَنُّج کے اینٹی جینز پَر مُشتَمَل
Triple blastic Adjective سَہ نَہوضی ۔ فَقاری جانور جِن میں جَنینی کِرموں کی تین تہیں اُن کے رحموں کی اندرُونی جھِلّی اور مَعدے کے اُوپَر اور نیچے کی جھِلّیوں میں نَشُونُما پاتی رہتی ہیں ۔
Triple bond Phrase تہرابانڈ ،ثلاثی بانڈ : دوایٹمز کے مابین وہ بانڈ جو ایٹمز کے مابین تین الکیٹرانی جوڑوں کے اشتراک سے وجود میں آتا ہے ۔
Triple counterpoint Noun جوڑ جو تین آوازوں یا حِصّوں میں گاۓ جانے والے راگ ، راگنیوں میں لگایا جاتا ہے ۔
Triple crown Noun کلاہ پاپاّی ؛ پاپاےٴٴ روم کا تاج۔ّ
Triple ehythm Noun (موسیقی) سہ گونہ اہنک جس میں ایک بھاری اور دو ہلکے اہنگ ھوں۔
Triple entente Noun اتحاد ثلاثہ انگلستان روس اور فرانس کے درميان۔
Triple exansion Noun بھاپ کی مقدار میں اضافہ۔
Triple expansion engine Noun سہ مدی انجن ۔
Triple headed Adjective سہ سرا۔
Triple line Noun (ہندسہ ) تین خطوط یا سطوح کے اتحاد سے بننے والا یا سطح۔
Triple nerved Noun سہ عصبی ۔
Triple nerved Noun سہ عصبی ۔
Triple play Noun {بیس بال} تہرا کھیل ۔ کھیل جو تین بیس رَنَر پَر مُنتَج ہوتا ہے جو گیند کے پہلے کھیل ہی میں الگ ہو جاتے ہیں ۔
Triple point Noun وہ درجہ حرارت اور دباو جس پر کسی خالص مادّے کی ٹھوس ۔ مائع اور بخارات تینوں ہسیتیں متوازن طور پر بیک وقت قائم رہ سکتی ہیں ۔ تہرا نقطہ ۔
Triple quartan fever Noun چوتھیا بخار ، یہ سوداوی بخار ہے
Triple ratio Noun ۳؛۱کا تناسب۔
Triple recovery Adjective بازیابی کی درخواست جس میں تین ضامنوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔
Triple rhyme Noun سہ جزوی قافیہ ۔ تین بندوں والا قافیہ ۔ تین پیروں والا قافیہ ۔
Triple salt Noun (کیمیا)نمک جس کی تین مختلف اساس ھاں۔
Triple screw Noun جس میں تین پیچ ھوں۔
Triple space
Triple star Noun نجوم ثلاثی ۔
Triple threat Noun ایک ہی شُعبے میں تین مَہارتیں رَکھنے والا ۔ {فُٹ بال} بیک کھِلاڑی جو بھاگ سَکتا ہے ، گیند کو ٹھوکَر لگا سَکتا ہے ۔