English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trisilicate Noun میکنیشیم اوکسائیڈ اور سلی کون ڈائی اوکسائیڈ کا مرکب جو بطور دافع تیزابیت اسیعمال ہوتا ہے
Triskaidekaphobia Noun عدد تیرہ کا خوف ۔ تیرہ کی نحوست کا واہم ۔
Triskele Noun سہ پائی شکل جس میں ایک مرکز سے شعاع نکلتی ہے ۔
Triskelion Noun تین ٹانگوں اور تین بازووں یا شاخوں والی ایک علامتی شَکَل جو ایک ہی مَرکَز سے مُنعَکس ہو ۔
Trismus Noun غذا چبانے والے اعصاب کا تشنج ۔ ایک مرض جس میں عضلات اکڑ جانے کے باعث جبڑا بیٹھ جاتا ہے اور دانت بند ہو جاتے ہیں ۔
Trisoctahedral Adjective چوبیس سَطحوں والا ۔
Trisoctahedron Noun چوبیس سَطحی ؛ ایک مُجَسَّم جِس کی تین تین کی اکائیوں میں چوبیس بَرابَر کی سَطحیں ہوں ۔ یہ اکائیاں مُثمَنُ السَطُوح کی ہَر سَطح کے مُطابِق ہوتی ہیں ۔
Trisodium phosphate ٹرائی سوڈیم فاسفیٹ ۔ سوڈیم آرتھو فاسفیٹ ہائیڈریٹ قلمیں انہیں ڈائی سوڈیم ہائیڈروجن فاسفیٹ کو وافر کاسٹک سوڈا اور گرم پانی کے امتزاج سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Trisomic Adjective سَہ لونیہ ۔ سَہ مورثَہ ۔ سَہ جِسمیہ ۔
Trisomy Noun ٹرائی سومی کروموسوم کا تین کی صورت میں موجود ہونا حالانکہ دو کافی ہوتے ہیں ۔ راجع ٹرائی سومی ۱۸ ۔
Trisomy 21
Trispermous Adjective (نباتیات) سہ تخمہ ۔
Trispermum Noun (طب) سہ تخمی پلٹس ۔
Trisplanchic Noun اندرون جسم کی تین بڑی جوفوں سے متعلق عصب شوکی ، سہ احشائی
Trisplanchnic Adjective (تشریح) سہ احشائی ۔
Trisporic Adjective (نباتیات) سہ بذوری ۔
Tristachys Noun (نباتیات) سہ سنبل ۔
Triste Adjective غَمگین ۔ اُداس ۔ اَفسُردَہ ۔
Tristesse Noun حزن ۔ اندوہ ۔ غم گیتی ۔ رنجیدگی ۔
Tristetrahedron Noun وہ بلور جو ۱۲ سطحی مثلث ہو ۔
Tristful Adjective (شاذ) غم گین ۔ محزون ۔ دلگیر ۔ اداس ۔
Tristfullness Noun اداسی ۔ غمگینی ۔ حزن ۔ ملال ۔
Tristfully Adverb غَم سے ۔ اُداسی سے ۔ دِلگیری سے ۔
Tristich Noun (عروض) تین مصرعوں کا بند ۔ تین مصرعوں کے مجموعے کی نظم ۔
Tristichous Adjective (نباتیات) سہ منزلہ ۔ سہ قطاری ۔ (حیوانیات) سہ قطارہ ۔
Tristigmatic Adjective (نباتیات) سہ بقچوی ۔ سہ مادگی ۔
Tristimania Noun مالیخولیا
Tristis Noun ماند ۔
Tristylous Adjective {نَباتیات} سَہ اطواری ۔ تین انداز رَکھنے والا ۔ سَہ اندازی ۔ سَہ خامَہ ۔ سَہ گَردنَہ ۔
Tristyly Noun سَہ گَردنیت ۔ سَہ اندازیت ۔