English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Triorchid Noun تین خصیوں والا
Triorchis Noun مثلث الخصی
Triose Noun {کیمیا} سادہ شَکَّر کی کوئی قِسم جِس میں کاربَن کے تین ایٹم موجُود ہوں ۔
Trioxide Noun آکسائیڈ جِس میں آکسیجَن کے تین ایٹم پاۓ جائیں ۔
Trioxygen Phrase اوزون کا iupac نام ۔
Trip Verb سفر کرنا ۔
Trip de roche Noun ایک تلخ چیز جو کائی کی قسم کے نباتات سے نکلتی ہے ۔
Trip hammer Noun گھن ۔ مدھان ۔
Trip hammer Noun گھن ۔ مدھان ۔
Trip madam Noun prick madam دیکھو ۔
Tripara Noun وہ عورت جو تیسری بار حاملہ ہوئی ہو
Tripartite Adjective سہ طرفہ ۔ سہ گانہ ۔ تین حصوں والا ۔ تین پرت والی دستاویز ۔
Tripartitely Adverb تین حِصّوں میں ۔ تین فَریقوں میں ۔
Tripartition Noun تین حِصّوں میں تَقسیم ۔ تین پَر تَقسیم ۔
Tripe اوجھڑی ۔
Tripe man Noun اوجھڑی یچنے والا ۔
Tripery Noun اوجھڑی کی دکان ۔
Tripetaloid Adjective سہ گلبرگہ ۔ سہ پرا ۔
Tripetalous Adjective سَہ گُلبَرگہ ۔ سَہ پَنکھڑیا ۔ تین پَنکھڑیوں والا ۔
Triphammer Noun گھَن ۔ مَدھَان ۔ بِجلی سے چَلنے والا چوڑے مُنہ کا وَزنی ہَتھوڑا جو مُسَلسَل اُوپَر اُٹھتا اور نیچے گِرتا رہتا ہے ۔
Triphane Noun دیکھو : Spodumene
Triphasic Noun سہ صورتی
Triphenylamine ٹرائی فینائل امائن ۔ بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۴۰۰ کیلوین ۔ تیزاب کے ساتھ سالٹ بنانے کے لیے ایک کمزور ترین اساس ہے مرتکز سلفیورک ایسڈ میں تحلیل کرنے پر ایک نیلے رنگ کا محلول بناتا ہے ۔
Triphenylmethane Noun ٹرائی فینائل میتھین ۔ قَلمی ساخت کا بے رَنگ ہائیڈرو کاربَن مُرکّب جو بعض رَنگوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Triphenylmethane dyes ٹرائی فینائل میتھین رنگ ۔ رنگوں پر مشتمل ایک گروپ جو ٹرائی فینائل میتھین سے اخذ کیے جاتے ہیں ۔ ڈائی فینائل نیفتھائل میتھین سے بھی حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Triphenylphospine ٹرائی فینائل فاسفین ۔ بے رنگ قلمیں نقطہ پگھلاﺅ ۸۲ سینٹی گریڈ ۔ استحکام بخش عامل کی حیثیت سے کچھ عبوری دھاتوں کے حاصلات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Triphibian Adjective سَہ گیرہ ۔ زمین پَر ، سَمُندَر میں یا فِضا میں جَنگ پَر پُوری طَرح ماہِر یا آمادَہ ۔ ہَوائی جَہاز کے بارے میں جو پانی ، بَرف یا زمین پَر عمَل کاری کے قابِل ہو ۔
Triphibious Adjective سَہ گیرہ ۔ فِضائی ، بَری یا بحری افواج پَر مُشتَمِل یا اِجتمائی کوشِشوں سے اِنھیں اِستعمال میں لانے والا ۔ زمین ، سَمُندَر یا بَرف پَر عمَل کاری والی گاڑی یا جَہاز ۔
Triphthong Noun سَہ مَصوتَہ ۔ ایک ہی صَوتے میں تین حَرُوفِ عِلَّت کی آوازوں کا پیچیدہ جوڑ ۔ تین حَرُوف سے بَنا ہُوا ۔
Triphthongal Adjective سَہ مَصوتی ۔ تین حَرُوفِ عِلَّت کی آوازوں والا ۔