English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trimorph Noun سَہ رُوپ ۔ سَہ شَکلَہ ۔ سَہ شَکلی شے ۔
Trimorphic Adjective سَہ رُوپا ۔ سَہ شَکلَہ ۔ تین مُختَلِف شَکلوں کا ۔
Trimorphism Noun (پودے ۔ حیوانات یا بلوری شے کی ) تین مختلف شکلوں کا ہونا ۔
Trimorphous Adjective سَہ رُوپا ۔ سَہ شَکلَہ ۔ تین مُختَلِف شَکلوں کا ۔
Trimorphy Noun (نباتیات) سہ شکل گلی ۔
Trimotor Noun سَہ موٹری جہاز ۔ تین موٹروں سے چَلنے والا جہاز ۔
Trimurti Noun {سَنسَکرَت} تَرمُورتی ۔ اہل ہَنُود کی تَکڑی یا تَثَلّیت ۔
Trimyaria Adjective (حیوانیات) سہ مقربہ داران ۔
Trimyarian Adjective (حیوانیات) سہ مقربہ دار ۔
Trinakria Noun (جغرافیہ) صقلیہ ۔ سسلی ۔
Trinal Adjective سَہ چَند ۔ تِگنا ۔ تہرا ۔ تین تہا ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔
Trinary Adjective
Trindle Noun (جلد سازی) دھات یا لکڑی کی چکیاں سے سازی میں کام لیا جاتا ہے
Trine Verb (شاذ) سہ تائی حلت میں رکھنا ۔ تہرا بنانا ۔
Trine immersion Noun بِپتَسمَہ جو اُمید وار کو تین دفعہ پانی میں غوطے دے کر ادا کیا جاتا ہے ، ہَر غوطہ تَثلیت کے ایک رُکَن کا مَظہَر ہوتا ہے ۔
Tringle Noun پردا لٹکانے کا ڈنڈا ۔ مسہری کا ڈنڈا ۔
Tringle trigone Noun تکون ، مثلث
Trinidadian Noun, Adjective غرب الہند کے جزیرہ ٹرینی ڈیڈ کا باشندہ ۔ ٹرینی ڈیڈ سے متعلق یا منسوب ۔
Trinidado Noun ترینیداد کا ایک قسم کا تمباکو ۔
Trinitarian Noun معتقد ثالوث ۔ تثلیثیث کا پیرو ۔
Trinitarianism Noun ثالوث ۔ تَثلیثیت ۔ تَثلیث پَسَندی ۔
Trinitatarianism Noun تثلیثی عقیدہ ۔
Trinitate Noun (کیمیا) نائٹر کسایسڈ کے تین سالموں سے بننے والا ایک مرکب جس میں ہائیڈرو جن کے تین جویر کے بدلے کوئی سہ گرفتہ عنصر یا اصلیہ ہوتاہے ۔
Trinitrian Adjective ثالوث سے متعلق ۔ سہ گانہ ۔ تثلیثی ۔
Trinitrin Noun ن
Trinitro phenol Noun ایک قسم کا ایسڈ ۔
Trinitro toluene Noun بہت قوی پہٹنے والا مادہ جو جنگ عظیم میں استعمال ہوتا تھا ۔
Trinitrocresol Noun زَرد نامیاتی بَلور کا مُرکّب جو بارُود میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Trinitroglycerin Noun ٹرائی نائٹرو گلیسرین : تین نائٹروجن والی گلیسرین ۔
Trinitrotoluene Noun ٹرائی نائٹرو ٹولوین : طُولون کا تڑقنے والا نائٹرو مُشتَق جو بھَک سے اُڑنے والے مادّے اور کیمیائی مُرکبات میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔