English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Trinitrotoluenetnt | — | — |
| Trinity | Noun | تَثلیث ۔ باپ ، بیٹے اور رُوحُ القُدس کا ذات باری میں اِتحاد ۔ فَنُونِ لَطیفہ میں تَمثیل جو تَثلیت کو ظاہِر کَرے ۔ |
| Trinity brethren | Noun | ایک ہی گھر کے تین افراد کے متعلق ۔ باپ بیٹا اور بھائی ۔ |
| Trinity house | Noun | ایک انجمن جو جہاز رانوں کو اجراء لائی سنس ۔ انگلستان اور ویلز ساحل کے قریب سمندری ترنوں یا پیراکوں ۔ روشنی کے مینار وغیرہ کی تعمیر اور دیکھ بھال سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| Trinity ring | Noun | قدیم زما نے کی کا نسے کی انگو ٹھیاں |
| Trinity sunday | Noun | پینٹی کاسٹ کے بعد پہلے اِتوار کی ضیافَت ۔ |
| Trinity term | Noun | ایسٹر کے بعد شروع ہونے والی یونیورسٹی و عدالتوں کی میعاد ۔ |
| Trinket | Noun | انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔ |
| Trinketer | Noun | سازشی ، خُفیَہ اور چوری چھُپے مُلاقاتیں کَرنے والا ۔ |
| Trinketry | Noun | چھوٹے موٹے زیورات ۔ مَعمُولی قِسم کی آرائشی اور بَناو سِنگھار کی چیزیں ۔ |
| Trinkety | Noun | نقلی جواہر سے متعلق۔ |
| Trinomial | Noun, Adjective | تین میعادوں پر مشتمل ۔ تین رقموں کا الجبرائی فقرہ یا سہ رکنی سائنسی نام ۔ مترادف ثلاثی ۔ سہ رقمی ۔ |
| Trinominal | Adjective | سَہ رَقمَہ ۔ تین رَقموں والا ۔ تین علامتیں جو آپس میں جَمَع یا تَفریق ہوں ۔ سَہ اسمَہ ۔ تین ناموں والا ۔ |
| Trinsic muscae voltites | Noun | اندرونی عضلہ |
| Trio | Noun | تِگڈَم ۔ تِکڑی ۔ تین آوازوں میں گانے یا تین سازوں پَر بَجانے کا راگ ۔ سَہ انتَرے کی تَقسیم ۔ |
| Trioboltriobolus | — | — |
| Triocephalus | Noun | جنین جس کی آنکھ ، کان اور ناک نہ ہونا |
| Trioctile | Noun | زمین سے دو ستاروں کا مقام جب کہ ان کا باہمی فاصلہ ۱۳۵ درجے کا ہو ۔ |
| Triode | Noun | ٹرائی اوڈ ۔ سَہ بَر قیرہ ۔ سَہ قیرہ خَلانلی جو ناظِم جالی ، مُثبَت بَرقیرہ اور مَنفی بَرقیرہ پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ |
| Triode valve | Noun | سہ بر قیری والو ۔ |
| Triodo methane iodoform chi3 | — | — |
| Trioecia | Noun | (نباتیات)ایسے پودوں کی قسم جن میں نر مادہ اور مخنث پھول ہو ۔ |
| Trioecious | Adjective | مُختَلِف پودوں پَر لَگنے والے تین قِسم کے جُداگانہ یعنی نَر ، مادّہ اور دو زوجیا پھُول ۔ |
| Trioecioustrioicous | — | — |
| Trioeclously | Adverb | سَہ جُداگانہ انداز سے ۔ |
| Triolet | Noun | خاص صِنف شعر جو آٹھ اشعار پَر مُشتَمِل ہو ۔ {عروض} ۔ |
| Triomial | Noun | ایسا جملہ جس میں تین رقمیں ہوں جو جمع یا تفریق سے مربوط ہوں ۔ |
| Trional | Noun | تریونال ۔ ایک خواب آور اور مخدر (سن) کر دینے والی دوا ۔ |
| Triones | Noun | بنات النعش ۔ سپت رشی ۔ |
| Trionyxtrionychida | — | — |