triphenylphospine – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرائی فینائل فاسفین ۔ بے رنگ قلمیں نقطہ پگھلاﺅ ۸۲ سینٹی گریڈ ۔ استحکام بخش عامل کی حیثیت سے کچھ عبوری دھاتوں کے حاصلات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu