English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trigeminus Noun تربیغی یا سہ توامی عصبہ ۔
Trigemni fovea Noun اکٹھے تین گڑھے
Trigerless Adjective لَبلَبی کے بغیر ۔ ٹرائگَر کے بغیر ۔
Trigesimal Adjective تیس کا ۔
Trigger Verb ٹریگر دبانا ، اچانک واقع ہونا ۔
Trigger finger Noun لَبلَبی اُنگلی ۔ ایسی حَالَت جِس میں اُنگلی موڑی جا سَکتی ہے ۔ لَیکِن بَغَیر مَدَد کے سیدھی نَہیں ہو سَکتی
Trigger happy
Triggered Verb ٹریگر دبایا ، اچانک واقع ہوا ۔
Triggerfish Noun گَرَم پانیوں کی مَضبُوط گَٹَھے ہُوۓ جِسم کی مَچھلیاں جِن کی پُشت کا اگلہ پَنکھ دو یا تین ریڑھ کی ہَڈیوں کے جوڑ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Triggerman Noun پیشہ وَر خُونی ۔ خاص کَر جِس کا تَعلّق مُعاشرے کے ادنیٰ طَبقے سے ہو ۔ پیشہ وَر مُجرِم کا مُحافِظ ۔
Triglyceride Noun گلیسرول اور تین تیزابی اصلیوں سے تیار شدہ ایسٹر جو چربی اور بیشتر تیلوں کا اصلی جزو ہے ۔
Triglyph Noun {فَنِ تَعمیر} تِرچھی ، ڈورک طَرز پَر بَنے ہُوۓ آرائشی حاشیے میں اُبھرا ہُوا مُستَطیل جِس کی پیشانی پَر تین مَتوازی عمُودی جھَریاں ہوتی ہیں ۔
Triglyphic Adjective جھَری دار مُربّع کا ۔ جھَری دار مُربّع شَکَل کا ۔ اِس شَکَل کا ۔
Trigness Noun چُستی ۔ آراستگی ۔ خُوش لِباسی ۔ بَناو سِنگھار ۔
Trignometric approximation Noun مثلثی تقرب ۔
Trigocephalus Noun تکون چہرے والا
Trigol ٹرائی گول ۔ ٹرائی ایتھایلین گلائی کول کا مشہور نام ۔
Trigon Noun {نَجُوم} سَہ بُرج ۔ تَکون ۔ مُثَلّث ۔ ایک قِسم کا سِتار ۔
Trigonal Adjective سَہ پہلُو ۔ مُثَلّثی ۔ سَہ بُرجا ۔ مُثَلّث شَکَل کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
Trigonal system مثلثی نظام ۔ وہ کرسٹل سسٹم جس میں تین محور صدر محور کی حیثیت سے ہوتا ہے ۔
Trigone Noun مُثَلَّث مَثَانَہ ۔ مُثَلثَہ ۔ تَکونی ایریا
Trigonectomy Noun مثانہ کی تکون کو تراشنا
Trigonella corniculata Noun پڑھنگ ساگ ، اسبرگ
Trigonella faenum Noun میتھی
Trigonella graceum Noun جنگلی میتھی
Trigonocephalus Noun سہ گوشہ کھوپڑی
Trigonometric مُثَلّثاتی تَفاعَل ۔ مُثَلّث پیمائی تَفاعَل ۔ زاویے یا قوس کا عمَل ۔ مُماسُ التَمام ۔ قاطع ۔ مُماس ۔
Trigonometrically Adverb عِلمِ مُثَلّثات کے بارے میں ۔ اِس عِلم سے مُتعَلّق ۔
Trigonometry Phrase ٹرگنومیٹری ، علم مثلثّات/ مثثیات : ریاضی کی ایک شاخ جو اس حقیقت کو استعمال میں لاتی ہے کہ بہت سے مسائل کو مثلث کے نامعلوم حصوں کو حل کرکے ، حل کیا جا سکتا ہے جبکہ مثلث کے تین حصے معلوم ہوں ۔
Trigonon Noun (قدیم) ایک قدیم مثلث نما بربط ۔