English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Triennial act | Noun | ۱۶۴۰ء کا ایکٹ جس کی رو سے انگلستان میں پارلیمنٹ کی مدت تین سال کی ہو گئی تھی یہ قانون ۱۷۱۶ء میں منسوخ ہو گیا ۔ |
| Triennially | Adverb | ہر تیسرے سال ۔ تین سال میں ایک بار ۔ |
| Triennium | Noun | تین سال کا وقفہ ۔ |
| Triens | Noun | کسی چیز کا تیسرا حصہ ۔ |
| Trier | Noun | Try کا اسم فاعل ۔ فیصلہ کنُندہ جو اس غرض سے مقرر کیا جاتا ہے کہ جیوری پر لگائے ہوئے الزام کی تحقیقات کرے ۔ |
| Trier arch | Noun | {قَدیم یونانی} سَہ طَبقَہ جَنگی جَہاز کا کَپتان ۔ ایتھَنز کا وہ شہری جو اِنفرادی یا اِجتماعی طور پَر دُوسرے شہریوں کی مَدَد سے عوامی خِدمَت کے لیے اِسی قِسم کا جَہاز تیار کَرنے پَر مامُور تھا ۔ |
| Trierarch | Noun | (تاریخ یونان) سہ طبقہ ۔ جنگی جہاز کا کپتان ۔ |
| Trierarchal | Adjective | ترارکی ۔ |
| Trierarchy | Noun | سَہ طَبقَہ جَنگی جَہاز کے کَپتان کا عہدہ ۔ قَدیم ایتھَنز کے باشِندوں کا فَریضہ کہ اُنھیں پَبلِک خِدمَت کے لیے سَہ طَبقَہ جَنگی جَہازوں کا بیڑہ تیار اور بَر وقت مُہیا کَرنا پَڑتا ہے ۔ |
| Trieteric | Abbreviation | کوئی تہوار جو ہر ایک سال بعد منایا جاتا ہے۔ |
| Triethyl | Adjective | {کیمیا} سَہ ایتھائل ۔ جِس میں ایتھائل کے تین گروپ موجُود ہوں ۔ |
| Triethylamine | ٹرائی ایتھائل امائن ۔ ایک بے رنگ آتش پذیر سیال نقطہ ابال ۸۹ سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Trietly | Adverb | مَعمُولی طور پَر ۔ فَرسُودہ طَریقے سے ۔ کُہنَہ طور پَر ۔ |
| Trifacial | Noun, Adjective | عصب مثلثی کا ۔ عصب مثلثی ۔ |
| Trifacial nerve | Noun | سہ رخا پٹھا ، عصب مثلثی ، عصب ثلاثی وجہی |
| Trifarious | Adjective | (شاذ) تین قسموں کا ۔ تین جتھوں کا ۔ سہ جہتی ۔ |
| Trifecta | Noun | گھڑ دوڑ میں لگائی جانے والی شرط یا داو جس میں پہلے تین گھوڑوں کا اسی ترتیب سے آنا شرط ہے ۔ |
| Trifid | Adjective | سَہ لَختَہ ۔ سَہ شَگافَہ ۔ جو تین حِصّوں میں شَگافتَہ ہو ۔ سَہ چیرا ۔ |
| Trifle | Verb | چھوٹے چھوٹے جھگڑے کرنا ۔ |
| Trifle ring | Noun | گورکھ دھندا ۔ ایک قسم کا پیچ در پیچ چھلا ۔ |
| Trifle with | Verb | (شخص چیز یا معاملے کو) چٹکیوں میں اُڑانا ۔ ہنسی میں ٹالنا ۔ |
| Trifled | Verb | چھوٹے چھوٹے جھگڑے کیے ۔ |
| Trifler | Noun | سَطحی قِسم کا آدمی ۔ خَفیفُ الحَرکَت شَخص ۔ |
| Trifling | Noun | Trifle کا عمل ۔ |
| Triflingly | Adverb | سُبک سَری سے ۔ خَفیفُ الحَرکَتی سے ۔ بیہودگی سے ۔ سُبکی سے ۔ ہَلکے پَن سے ۔ |
| Triflingness | Noun | سُبَک سَری ۔ سَطحیت ۔ کَم قیمتی ۔ بے حَقیقتی ۔ |
| Trifloral triflorous | — | — |
| Trifluoperazine | Noun | ایک مسکن دوا جو کلرر پرومازین سے زیادہ قومی اور کم سکون بخش ہے ۔ |
| Trifocal | Adjective | {بَصریات} تین ماسکہ ۔ تین فاصلوں تَک توافَق پَذیر عینک کے شیشے ۔ |
| Trifocal glasses | Noun | سہ ماسکی عدسہ |