English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trifoliate Adjective سَہ بَرگہ ۔ تین پَتّوں والا ۔ تَپتیا ۔
Trifoliate orange Noun چینی سَنگتَرہ ۔ چینی سَنگتَرے کا دَرَخت خاص کَر جو پَیوند لگانے کے لیے ذَخیرہ کَرنے کی خاطِر اُگایا جاتا ہے ۔
Trifoliated Adjective (نباتیات) سہ برگہ ۔ تپتیا ۔ سہ ورقی پتیوں والا ۔
Trifoliatus sapindus Noun ریٹھا
Trifoliolate Adjective {نباتیات} سَہ بَرگہ ۔ جیسے قَرنَفَل کا پَتّا ۔
Trifolium Noun جِنسِ شَفتَل ۔
Trifolium alexandrinum Noun برسین
Trifolium indicum Noun میتھی جنگلی ، بن میتھی ، رانی میتھی
Trifolium pratense Noun چٹ بٹا ، ترے پترا
Trifolium repens Noun (نباتیات) شفتل ۔
Trifolium resupinatum Noun شٹالہ
Trifoly Noun ترپھلا ، برسیم ، نفل
Triforial Adjective کَلیسا کی سَہ دَری گیلری سے مُتعَلّق ۔
Triforium Noun {فَنِ تَعمیر} {قَدیم} سَہ دَری گیلری ۔ کَلیسا کی محراب والی دیوار پَر بَنی ہُوئی سَہ دَری گیلری ۔ مُسقَف غُلام گَردِش ۔
Triform Adjective تین شَکلی ۔ تین ہیئتی ۔ تین شَکلوں پَر مُشتَمِل ۔
Triformity Noun سہ شکلی ہونے کی صفت ۔
Trifuraction Noun وہ جگہ جہاں سے کوئی چیز تین حصوں میں بٹ جائے یا جہاں سے تین شاخیں نکلیں
Trifurcate Adjective سَہ شاخَہ ۔ تین ٹہنیوں والا ۔ تَقسیمِ ثلاثی والا ۔
Trifurcation Noun سَہ شاخیت ۔
Trig Verb روک لگانا ، آراستہ کرنا ۔
Trigamist Noun سہ زوج ۔ تین بیوی والا (مرد) ۔ تین شوہر والی(عورت)
Trigamous Adjective سہ زوجی ۔ جس کی تین شادیاں ہوئی ہوں ۔
Trigamy Noun تین نکاح ایک وقت میں کرنے کی رسم ۔ سہ زوجی ۔
Triged Verb روک لگایا ، آراستہ کیا ۔
Trigememy Noun تین ہو جانا ، نبض کا تین دھڑکنیں دینا
Trigeminal Adjective {تَشریحُ الاعضا} سَہ رُخَہ ۔ پانچویں قحفی عَصبات کے جوڑے سے مُتعَلّق ۔ سَہ توامی عَصب ۔ عَصبِ مُثَلثی ۔
Trigeminal ganglionic Noun مثلثی عقدہ ، تتلیثی گرہ
Trigeminal nerve Noun منڈیا سے تعلق رکھنے والے اعصاب کا سب سے بڑا جوڑا جو بصری ۔ لحیی اور فکّی اعصاب میں تقسیم ہو جاتا ہے سہ توامی یا تربیغی عصبہ ۔
Trigeminal neuralgia تربیغی (تنگنا، تین حصوں میں منقسم) اعصابی درد
Trigemini Adjective چہرے کے اعصاب ۔