English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trilaterally Adverb تِکونے طریقے سے ۔
Trilby Noun نَرم قِسم کے نَمدے سے بَنا ہُوا مَردانہ ہیٹ جِس کا دَندانے دار چَندوا ہوتا ہے ۔
Trilene ٹرائی لین ۔ ٹرائی کلور ایتھائلین اسے بے حسی آور مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Trilinear Adjective سَہ خَطَہ ۔ سَہ خَطی ۔ تین لَکیروں والا ۔ تین سَطروں کا ۔
Trilingual Adjective سَہ زُبانَہ ۔ سَہ لِسانی ۔ تین زُبانوں پَر مُشتَمِل ۔ تین زُبانوں سے مُتعَلّق ۔
Trilingualism Noun سہ لسانیت ۔ تین زبانوں پر عبور رکھنے والا ۔ تین زبانیں بولنے سے متعلق ۔
Trilingually Adverb تین زُبانوں میں ۔ تین زُبانوں کے طور پَر ۔
Triliteral Adjective ثلاثی ۔ سَہ حَرفی ۔ تین حرُوف خَصُوصاً حرُوفِ صَحیح پَر مُشتَمِل ، جیسے سامی زُبان کے بہت سے مَصادَر ۔
Triliteralism Noun ثلاثیت ۔ سَہ حَرفیت ۔
Trilith Noun قدیم سنگی ڈھانچا ۔ دو سیدھے کھڑے ہوئے ستونوں پر ایک پٹاو کا پتھر یا داسا ۔
Trill Verb ہلکی اونچی آواز بار بار نکالنا ۔
Trilled Verb ہلکی اونچی آواز بار بار نکالی ۔
Trilling Noun (کان کنی) تہرابلور (جس میں بلور ایک ساتھ جڑے ہوئے ہوں ) ۔
Trilling laughter Noun گٹکری دار قہقہہ ۔
Trillion Noun دَس کھَرب ۔ ٹَرلیئن ۔ امریکا اور فرانس میں کوئی عدَد جِس کے بعد بارہ صِفَر ہوں ۔ ایک مِلیئن ۔ بِلیئن ۔
Trillionth Noun کروڑوں کھرب کا ایک حصہ ۔
Trillium Noun امریکی سوسَن ۔ تین پَتّوں کا پودا جِس کے دَرمیان صِرف ایک ہی پھُول کھِلتا ہے ۔
Trillo Noun (موسیقی ) کھنک ۔ کھکتی ہوئی آواز خصوصاً گٹکری ۔
Trilobate Adjective سَہ گوشیہ ۔ تین کونوں والا پَتّا ۔ تَپَتِّیا ۔
Trilobation Noun سَہ گوشیت ۔
Trilobite Noun {حِجریات} سَہ لَختَہ ۔ حِجری دور کے سَہ لَختَہ دار بحری جانور جو اب ناپَید ہو چُکے ہیں ۔
Trilobitic Adjective سہ فلقی ۔
Trilocular Adjective سَہ خانوی ۔ سَہ دَرجی ۔ تین خانوں والا ۔ جِس کے تین دَرج یا خانے ہوں ۔
Triloculare biventriculare car Noun ایک اذن اور دو بطن والا دل
Trilogic al
Trilogy Noun مُثَلّثیات ۔ تین ڈراموں ، اوپیروں یا ناولوں کا سِلسِلہ جِن میں ہَر ایک اپنی جگہ خاص اعتبار سے مُکَمّل ہو ، لیکن اکٹھے مِل کَر بھی اُن کا موضُوع تَسَلسَل مَربُوط ہو ۔
Trim کاٹنا کترنا ۔
Trim my beard slightly Phrase میری داڑھی ذرا چھوٹی کر دیجئے
Trim shipg Adjective توازن درست کرنا کسی سواری جیسے ہوائی جہاز کا تاکہ ہوائی جہاز افقی پرواز میں رہے ۔
Trim size Noun تَراش جِسامَت ۔ فالتو حِصّے علیحدہ کَرنے کے بعد کِسی چیز کی اصَل ابعاد ۔